کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں خواتین اور بچوں کا خیال کیے بغیر سکیورٹی گارڈ نے جدید اسلحے سےفائرنگ کر دی۔ اس کے علاوہ نارتھ کراچی میں ہی خاتون اور مرد نے پستول سے فائرنگ کی۔
کراچی: لیاری ایکسپریس وے پرفائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار زخمی.
کراچی: این اے 240 میں ضمنی الیکشن کے دوران کشیدگی، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک.
کراچی: بھائی کی شادی میں فائرنگ کرنیوالا پولیس اہلکار اپنی ہی گولی سے ہلاک.
شہر قائد میں رات گئے ہوائی فائرنگ کے واقعات گلشن اقبال بلاک7، بہادرآباد، یوسف پلازہ، لیاقت آباد، گلبہار، چاکیواڑہ، سولجر بازار، نیو ٹاؤن، پی آئی بی اور دیگر علاقوں میں پیش آئے۔
ادھر پولیس نے عیدگاہ سے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم محمد افنان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔