غذر میں مسافر وین دریا میں گرگئی، 11 افراد جاں بحق

غذر میں نوح پل کے قریب مسافر وین دریائے یاسین میں جا گری، حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دریائے یاسین سے اب تک 11 افراد کی لاشوں کو نکالا جا چکا ہے، اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں، زخمیوں کو گاہکوچ منتقل کیا جا رہا ہے، مسافر وین گلگت سے ہندور جا رہی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے