ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز سے حملہ

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔

ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے مطابق بحرین کے الرفاع ہیلی کاپٹر بیس پر ڈرون حملوں میں امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو 6 ڈرونز سے نشانہ بنایا۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ حملے امریکا کے دشمن اقدامات کے خلاف کیے گئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے