دوبارہ پھر سے: پہلا پوسٹر جاری

اے آر وائی فلمز کی نئی فلم ’دوبارہ پھر سے‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم کے پرودڈیوسر اے آر وائی کے سی ای او سلمان اقبال ہیں جبکہ جرجیس سیجا اور مہرین جبار شریک پروڈیوسر ہیں۔

اس فلم کی ہدایات بھی مہرین جبار نے دی ہیں۔ اہم اداکاروں میں عدیل حسین، حریم فاروق، صنم سعید، علی کاظمی، طوبیٰ صدیقی، عتیقہ اوڈھو، شاز خان، اور موسیٰ شامل ہیں۔

فلم کی ریلیز عید الفطر پر متوقع ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے