مشال کیس:8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم

مشال قتل کیس میں گرفتار 8 ملزمان کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم ہورہا ہے، آٹھوں ملزمان کوکل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیاجائے گا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مشال قتل کیس میں 32ملزمان گرفتارکیے جا چکے ہیں، جبکہ 24 ملزمان جیل میں ہیں، عبدالولی خان یونیورسٹی بدستور بند ہے۔

مشال خان کو عبدالولی خان یونیورسٹی میں تشدد کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے