محمد وسیم رانجھا
۔ ۔ ۔ ۔
سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں حملہ آور خود ہلاک جبکہ دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض میں الحیر روڑ پر واقع ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پر معمول کی چیکنگ کے دوران ایک خود کش حملہ آور نے اپنی کار کو دھماکے سے اڑا لیا ۔