ڈاکٹر رتھ فاؤ کو 19 اگست کو سرکاری اعزاز کے ساتھ دفنایا جائے گا۔
اس سلسلے میں آج نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
اس دن پاکستانی پرچم سر نگوں رہے گا۔
ڈاکٹر رتھ گزشتہ پانچ دہائیوں سے بغیر کسی مفاد کے دن رات پاکستانیوں کی خدمت کر رہی ہیں۔
اپ کا انتقال گزشتہ ہفتے 11 اگست کو ہوا تھا
ڈاکٹر رتھ فاؤ کو ان کی خدمات کے اعتراف میں نشان قائداعظم، ہلال پاکستان، ہلال امتیاز،جرمنی کا آرڈرآف میرٹ اور متعدد دیگر اعزازات سے نوازا گیا۔ آغا خان یونیورسٹی نے انہیں ڈاکٹر آف سائنس کا ایوارڈ دیا