ملک کو غیرمستحکم کرنےکیلئے بحران پیدا کیا جا رہا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے سیاسی بحران پیدا کیا جا رہا ہے، اس وقت ہوش آتا ہے جب ہم ٹھوکر کھاتے ہیں۔

رحیم یارخان میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان نے امریکا کے بیان پر جو مؤقف اختیار کیا وہ درست ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہناہے کہ امریکا بھارت کو چین سے اور پاکستان کو افغانستان سے لڑانا چاہتا ہے،قومی سطح پر پاکستان کا جذبہ قابل قدر ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہےکہ ہمیں مستقبل میں بھی احتیاط کی ضرورت ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے