حج ناقص انتظامات:سعودی حکومت نے پاکستان کو 45 کروڑ ادا کر دیے

حج سے واپسی کے بعد وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی اسلام آباد کے بے نظیر ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کی حجاج کرام کوپیش آنیوالی مشکلات
کامعاملہ سعودی حکومت سےاٹھایا،

سرداریوسف نے کہا کہ اس سال سعودی حکومت کےجنوبی ایشیاکےحجاج کیلیےانتظامات ناکافی تھے. انہوں نے کہا کہ معاملہ اٹھانےپرسعودی حکامت کی جانب سے45کروڑروپےموصول ہوئے،یہ رقم حجاج میں تقسیم کرنےکاعمل شروع کردیاگیا،

سرداریوسف نے کہا کہ وزارت کی جانب سےجن انتظامات میں کمی پائی گئی ان پرآیندہ قابوپولیاجائےگا. انہوں نے کہا کہ حجاج کرام اپنی شکایات وزارت کی ہیلپ لائن پردرج کرواسکتےہیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے