انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کا دن ملکی جمہوریت کا سیاہ ترین دن ہے، عمران خان

عمران خان نے انتخابی اصلاحات بل2017 کی منظوری کو جمہوریت کے لیے سیاہ دن قرار دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا کی مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹرپر انتخابی اصلاحات بل کی منظوری پر عمران خان نے ن لیگی حکومت کے اقدام کو شدید تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس ترمیم کی منظوری کے ساتھ نواز شریف کو سیاسی طور پر بچانے کےلیےآئین کے ساتھ مذاق کیاگیاہے. پی ٹی آئی سربراہ نے کہا یہ کام حکومت نے تو کرلیا تاہم عوام اب بدعنوان مافیا کو حکمرانی کی اجازت نہیں دے گی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے