کیا منٹو زندہ ہے ؟؟

Manto movie

..مایہ ناز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم "منٹو” کو شائقین نے پسندیدگی کی سند دے دی۔ کہتے ہیں کہ فلم دیکھ کر ایسا لگتا ہے ، منٹو زندہ ہوگئے۔

کون کہتا ہے منٹو مرگیا ہے؟منٹو زندہ ہے،منٹو زندہ ہے، جیو کے بینر تلے ریلیز کی جانے والی پاکستانی فلم منٹو کی شاندار نمائش جاری ہے ، ہر شو، ہائوس فل ، شائقین نے منٹو کو فل مارکس دے دیے۔سرمد کھوسٹ کی ایکٹنگ کے نمبر بھی کم نہیں۔

Main-Manto-Team-with-Saadat-Hassan-Manto-Exclusive-Pictures-1-329x500

منٹو دیکھنے والےکہتے ہیں کہ پاکستانی سینما پر بڑے عرصے بعد ایک میچور فلم دیکھنے کو ملی۔ گیارہ ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بننے والی فلم منٹو کا کامیاب سفر کئی سنگ میل عبور کرتا دکھائی دیتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے