یوم قرارداد پاکستان کے لحاظ سے پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ مضبوط افواج قوموں کی بقا اور سلامتی کے لیے ضروری ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی شکل میں […] Read more
انگریزی کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ the dust is settled now. مشرف کے جانے کے بعد یہ ڈسٹ سیٹل ہو چکی اور ہمیں اس سے یہ سبق حاصل ہوا کہ جمہوریت نام کی کوئی بھی چیز وطن عزیز میں نہ پہلے تھی اور نہ آج ہے. جمہوریت عوام کے نمائندوں کو عوام کے زریعے […] Read more
انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں اسگار کو ہونٹوں میں دبا کر لائٹر سے جلایا،اپنی نشست پر نیم دراز ہوئے،سامنے دیوار پر آویزاں ایل ای ڈی پر عدالت عظمی کی طرف سے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کوبرقرار رکھنے کی […] Read more
ویسے تو سرکاری افسر کے بیٹے کا معمولی سے سکول میں پڑھنا ایک اچھنبے کی بات ہے مگر شہر پشاور کے مضافات میں واقع جس سکول سے میں نے تعلیم حاصل کی وہاں ایک سرکاری محکمہ کے افسر کا بیٹا بھی میرا ہم جماعت تھا۔ اقبال نامی ہم جماعت انتہائی نالائق تھا اور امتحانی مشقوں […] Read more
اسلام آباد: ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے دہشتگردی کے خلاف بنائے جانے والے سعودی فوجی اتحاد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ‘مضحکہ خیز’ قرار دے دیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب میں ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ داعش عالمی سلامتی کیلئے ایک بڑا خطرہ بن چکی […] Read more
اب وہ شخص واقعی بوڑھا اور کمزور ہو چکا ہے۔ اپنے دورِ اقتدار میں پارلیمنٹ سے لے کر ڈی چوک تک مکے لہرا کر اپنی طاقت اور جواں مردی کا اظہار کرنے والے اس شخص کی جوانی تو کب کی ڈھل چکی، اب تو چہرے کی جھریاں اس کی ضعیفی کا پتہ دیتی ہیں۔ اب […] Read more
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کا گراف بڑھنے کا سبب قوم کا چوروں سے تنگ آنا ہے اور لگتا ہے کہ جنرل راحیل شریف پیچھے نہیں ہٹیں گے جب کہ آصف زرداری اور ایم کیوایم فوج کو پیچھے ہٹانے کے لیے نوازشریف پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ اسلام […] Read more