جاپانی آرٹسٹ کا چاول کے کھیتوں کو بطور کینوس استعمال ،عالمی ریکارڈ قائم

chaدنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں ۔

جاپان سے تعلق رکھنے والے گیوڈاشی نامی آرٹسٹ کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جس نے چاول کے کھیتوں کو کینوس کے طور پر استعمال کرتے ہوئے آرٹ کا شاہکار تیار کرڈالا ہے۔

27ہزار 195ایکڑ کے رقبے پر پھیلے اس آرٹ کے شاہکار کو 813مقامی افراد کی مدد سے تیار کیا گیا ہے جس کا فضائی نظارہ دیکھنے والوں کو حیران کردیتا ہے۔

واضح رہے کہ گیوڈاشی کی اس کاوش کو دنیا کے سب سے بڑے چاول کے کھیتوں کے آرٹ کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے