نیو یارک میں78فٹ لمبا کرسمس ٹری لگا دیا گیا

treeمغربی دنیا میں کرسمس کے تہوار کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اس سلسلے میں کرسمس کی علامت تصور کیا جانیوالا کرسمس ٹری نیویارک میں لگا دیا گیا۔

کرسمس ٹری کی لمبائی 78 فٹ ہے ، جسے ایک بڑی کرین کے ذریعے اُٹھا کر مقررہ مقام تک پہنچایا گیا، اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ، جو اس خوبصورت منظر کی تصاویر بناتے رہے۔

دائرے کی صورت میں حرکت کرتے اس کرسمس ٹری کو 45 ہزار خوبصورت رنگوں کے برقی قمقموں سے سجانے کی تقریب 2 دسمبر کو منعقد کی جائے گی جبکہ اس کی نمائش 7 جنوری تک جاری رہے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے