سعدیہ کوثرانصاف کے لئیے اسلام آباد پہنچ گئیں
اسلام آباد پریس کلب میں سعدیہ کوثر اپنے 4 بچوں اور اپنے خاوند کے لئیے انصاف کے لئیے حکام بالا تک آواز پہنچانے کے لئے پہنچی،ان کا الزام تھا کہ ان کے خاوند کو جھوٹے اور بے بنیاد الزام میں گرفتار کیا گیا پھر ان سے رشوت کے طور پر 2 لاکھ روپے لئے گئے. […]
سابق چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کی جائے.ریاض خان
اسلام آباد پریس کلب میں ریاض خان اور ان کے سا تھی وسیم خان جو سماجی شخصیت ہیں .صحافیوں سے بات کرتے ہوے کہا کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کی جائے. ریاض خان کا کہنا تھا کہ جناب افتخار محمد ساحب نے […]
چائینہ پاکستان اکنامک کاریڈور ویب سائیٹ کا افتتاحی تقریب
پاکستان انسٹیٹوٹ آف مارلیمنٹری سٹڈیز میں پاک چائینہ انسٹٹیوٹ کے زہر اہتمام چائینہ پاکستان اکانومک کاریڈور کی ویب سایئڈ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی.جس میں مہمان خصوصی پاکستان میں تعینات چائینی سفیر مسٹر سن ویڈانگ تھے. اس تقریب میں دیگر مہمانوں میں سینٹر مشاہد حسین سید(چیئرمین سی پیک) ،سینٹر حاصل بزنجو(وفاقی وزیر برائے شپنگ اینڈ […]
بیرونی ممالک کی جیلوں میں بند پاکستانی قیدیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک
ویلفئر سوساٹی فار اوورسیز رائٹس کے چیئرمین بیرسٹر داؤد غزنوی نےپریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کےدوران کہا کہ بیرون ممالک کی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کیا جارہا ہے. پاکستانی قیدیوں کو قتل کرنے کے بعد انکی لعش بھی اُنکے لواحقین کو واپس نہیں کی جاتیں.چیئرمین ویلفئیر سوسائٹی بیرسٹر […]
کشمیر میں خراب حالات کا زمہ دار پاکستان نہیں بھارت ہے.عمر عبداللہ
سرینگر میں سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کشمیر میں حالات کا زمہ دار پاکستان کو ٹھران غلط ہے انہوں نے ایک مرتبہ پھر بھارت سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا بھارت کی جانب سے کشمیر کے حالات کا زمہ دار کا الزام […]
میاں صاحب ہمارے مطالبات مان لو،اگر سڑکوں پر نکلے تو دما دم مست قلندرہوگا. بلاول
بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلزپارٹی کے 49 یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ میں اپنے چار مطالبات پھر سے دھراتاہوں.میاں صاحب کو مطالبات ماننے ہوں گے ورنہ 27 دسمبر زیادہ دور نہیں.ہمارے مطالبات مان لیں ،ہمیں مجبور نہ کیا جائے اگر ہم سڑکوں پر نکل آئے تو […]
جموں میں فوجی کیمپ پر حملہ 7 افراد ہلاک اور 9 زخمی
مقبوضہ کشمیر میں جموں کے علاقے نگروٹہ میںبھارتی فوج کی شمالی ہیڈکوارٹرز کے نزدیک کیمپپر پولیس کی وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں میجر سمیت 2 افسر اور 5 اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہوئے ہیں،جوابی کاروائی میں 4 مسلح افراد بھی مارے گئے. بھارتی وزیر دفاع کا کہنا […]
قومی اسمبلی میں عامر لیاقت پر پابندی کا مطالبہ
آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں جے یو آئی ف کے ارکین اسمبلی نے توجہ دلاؤ نوٹس پر بات کرتے ہوئے بول ٹی وی چینل کے اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت پر پابندی کا مطالبہ کیا . اراکین نے کہا کہ عامر لیاقت کی جانب سے مولانا فضل الرحمن اور دیگر اراکین پارلیمنٹ کی کردار کُشی […]
امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے. عبدالباسط
بھارت سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں.مزاکرات جامع اور نتیجہ خیز ہونے چاہیے. ہارٹ آف ایشیا کانفرس میں میں پاک بھارت تعلقات پر بات کی جائے گی، تاہم ابھی تک دونوں طرف سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی. مزاکرات برسوں معطل رہ سکتے ہیں لیکن پھر مزاکرات سے ہی حل نکالے جاسکتے ہیں. پاکستان نے ہمیشہ […]
کمان کی تبدیلی آج جی ایچ کیو میں ہو گی
ملک کے 16 ویں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے تقرری کا اعلان ہوتے ہی تیاریں عروج پر ہیں.کمان کی تبدیلی کی تقریب آج جی ایچ کیو سے ملحقہ ہاکی گراؤنڈ میں ہوگی،ریٹارڈ ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نئے آرمی چیف کو روایتی چھڑی دیں گے. اس کے بعد نئے آرمی چیف […]