خواتین کی شمولیت کے بغیر امن و امان اور سلامتی ممکن نہیں . رحمان ملک
اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں(انسان ویلفیئر ٹرسٹ)کے زیر اہتمام ہونے والی ایک کانفرنس (پاکستان میں خواتین کا کردار امن اورسلامتی کو بڑھانا میں) میں سیاسی اور سماجی افراد نے شرکت کی جسکے مہمان خصوصی رحمان ملک تھے. تقریب سے بات کرتے ہوے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ خواتین دہشت گردی کو روکنے کے […]
مقبضہ کشمیر میں ایک اور کشمیری بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کاروائیوں کے دوران ایک نوجوان شہید کردیا. کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے ضلع پلوامہ کو رہا ئشی رئیس ڈار جو کہ پیشہ کے لحاظ سے ایک استاد تھا.ضلع پلوامہ کے علاقہ کاکہ پورہ میں محاصرہ کے دوران رئیس ڈار کوو شہید کیا […]
ایل او سی پر بھارتی فوج کی خلاف ورزیاں جاری
بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر خلاف ورزیاں بدستورجاری. کوٹلی آزاد کشمیر چڑھوئی کیری سنگال کے مقام پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کمسن بچیاں اور ایک بچہ شہید ہوگئے.جبکہ 4 افراد کے زخمی ہنے کی اطلات ہیں. فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی چیک […]
پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق ہی رہیں گے.امریکہ
امریکہ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی.اور اسکے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق ہیں. ترجمان دفتر خارجہ جان کربی جمعہ کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہو کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پہلے جیسے ہیں اورمعمول کے مطابق ہی رہیں گے. جان کربی کا کہنا تھا کہ پاک […]
آرمی چیف کا گورنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہور کا دورہ
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکا دورہ. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنی مادر علمی میں دورہ کے دوران اساتذہ اور طلباء سے ملاقات کی. آئی ایس پی آر کے مطابق طلبا کو اپنی قابلیت کو سامنے رکھ کرخوب محنت کرنے کی ہدایات فرمائیں. […]
امید ہے ٹرمپ روس کے خلاف ڈٹ جاٰنے پرتیار ہیں. اوباما
امریکی صدر براک اوباما نےڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ اگرروس امریکی اقدار اورعالمی اصولوں سے انحراف کرے تووہ اسکے سامنے ڈٹے رہیں. جرمنی کے شہر برلن میں چانسلرانگیلا میرکل کے ہمراہ بات کرتے ہوےً صدر اوباما نے امید ظاہر کی کہ نو منتخب امریکی صدرٹرمپ روس کے ساتھ نمٹے کے لیًے عملی سیاست […]
ترک صدرآج پاکستان پہنچیں گے
ترک صدرطیب اردگآن آج دوروزہ دورے پرپاکستان آرہےہیں.وزیراعظم میاں نوازشریف اُن کا استقبال کریں گےاوردوست ملک کے صدرکوگارڈ آف آنر پیش کیا جاے گا. ترک صدرپاکستان کے صدرممنون حسین اوروزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے.آج رجب طیب اردگان کو ایوان صدر میں ظہرانہ دیا جاے گا. جس میں وفاقی وزرا اراکین پارلیمنٹَ،دوست ممالک کے […]