پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق ہی رہیں گے.امریکہ

امریکہ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی.اور اسکے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق ہیں.

ترجمان دفتر خارجہ جان کربی جمعہ کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہو کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پہلے جیسے ہیں اورمعمول کے مطابق ہی رہیں گے.

جان کربی کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی پر گفت و شنید جاری ہے اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے کہا پاکستان اور بھارت کی فوج کی سطح پر رابطہ رکھنا بھی ضروری ہے.

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ خارجہ میں تبدیلی کا مرحلہ شروع ہورہا ہے جس میں ٹرمپ انتظامیہ کے 300 سے 400 نئے لوگ امریکی دفتر خارجہ کا حصہ بنیں گے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے