شاہ رخ خان کی چچی کا انتقال ہوا پشاور میں۔۔۔۔توکنگ خان تڑپے سینکڑوں میل دور ممبئی میں

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ۔۔۔۔۔کنگ خان فن کی بلندیوں پر پہنچ کر بھی۔۔۔۔۔اپنوں کو نہیں بھلا سکے۔۔۔۔پشاور میں چچی کاانتقال ہوا۔۔۔۔۔توتعزیت کیلئے فوری رابطہ کرکے غمزدہ خاندان کو دلاسادیا۔۔۔ شاہ رخ خان کی چچی کا انتقال ہوا پشاور میں۔۔۔۔توکنگ خان تڑپے سینکڑوں میل دور ممبئی میں۔۔۔۔۔۔انتقال کی خبر سنتے ہی فوری طورپر رابطہ کیا […]

سفاک شوہر کا شریک حیات سمیت تین بچوں کا قتل

پشاورميں سفاک شوہرنے اپني شريک حيات اور تين بچوں کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کرديا۔۔۔۔ گھريلوں تنازعہ کا نتيجہ منشيات کی لت يا کچھ اور۔۔۔ پوليس تاحال کسی نتيجے پر نہيں پہنچ سکی۔۔۔ ماں سميت تين معصوم بچے درندگی کا نشانہ بنے تو پشاور کےعلاقے پہاڑی پورہ ميں کہرام مچ گيا۔۔ پينتيس سالہ بخت […]

ہری پور میں پارو کی سالگرہ پر پابندی

ہری پور میں انتظامیہ نے پارو کو سالگرہ منانے سے بھی روک دیا ملک بھر میں خواجہ سرا بنیادی حقوق سے تو ویسے ہی محروم ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن ہری پور میں انتظامیہ نے پارو کو سالگرہ منانے سے بھی روک دیا دیو داس میں سماج بنا پارو کے راستے کی دیوار ۔۔۔۔۔توہری پور میں پارو کے آڑے […]

کینسر کے مریض فاخر آفریدی نے کینسر اسپتال پشاور کا افتتاح کر دیا ۔

پشاور……پشاور میں شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کا افتتاح کردیا گیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا ہے کہ اسپتال بنانے کی مہم نے ان کی کردار سازی میں اہم کردار ادا کیا، تمام تر مشکلات کے باوجود اسپتال کے 75فیصد مریضوں کا مفت علاج ہورہا ہے۔ [pullquote]امید کی ایک اور […]

خيبر ايجنسی کی تحصيل باڑہ میں رونقیں واپس لوٹنے لگیں

خيبر ايجنسی کی تحصيل باڑہ ميں امن لوٹا تو تاريخی بارہ بازار کی رونقيں بھی واپس لوٹنے لگی ۔۔۔۔ بچے ،جوان اور بزرگ سب ہی اس تبديلی پر خوش ہيں امن کے دشمنوں کا باڑہ سے خاتمہ ہوا تو پاک فوج نے ذمہ دارياں سول انتظاميہ کے حوالے کرنے کا سلسلہ شروع کرديا ہے ۔۔گيارہ […]

خیبرپختونخواہ میں مجرموں کی تفشیش خواتین کے سپرد

تفتیش و تجسس تو خواتین کی فطرت کا لازمہ ہے ہی۔۔۔۔۔۔۔تاہم اب خیبر پختونخوا میں خواتین سرکاری سطح پر یہ فریضہ انجام دیں گی۔۔۔۔۔۔جس کیلئے انہیں باقاعدہ تربیت بھی فراہم کردی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ خواتین کی حس تجسس سے انکار ممکن نہیں۔۔۔۔۔اسی حقیقت کا ادراک کیا۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے پولیس حکام نے۔۔۔۔۔۔اورتفتیش کا فریضہ سونپاخواتین کو۔۔۔۔۔صوبے کی تاریخ […]

سانحہ پشاور کے حوالے سے ملک کی سب سے بڑی تقریب پشاور میں

آرمي پبلک سکول پشاور سانحے کو ايک سال پورا ہوگيا ہے ۔۔۔ملک ميں سب سے بڑي تقريب پشاور ميں جاري ہے جس ميں وزير اعظم ،آرمي چيف سميت حکومتي ،سياسي اور عسکري قيادت شريک ہے ۔۔ آج ملک بھر ميں آرمي پبلک سکول کے شہداء کو خراج عقيدت پيش کرنے کے لئے تقريبات منعقد کي […]

اسلامیہ کالج پشاور کے لیے سو کروڑ روپے کا اعلان

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے جمعے کے روز اسلامیہ کالج پشاور کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کی ہر صورت یہ خواہش تھی وہ تاریخی اسلامیہ کالج کی صد صالہ تقریبات میں ضرور شریک ہوں انہوں نے کہا کہ اس کالج […]

وزیر اعظم کے دورہ پشاور سے طلبہ نالاں ، عوام پریشان

وزیراعظم نواز شریف اسلامیہ کالج پشاور آئے تو تھے صدسالہ تقریبات میں شرکت کیلئے ۔۔۔۔۔۔لیکن ان کی آمد کالج کے طلبہ کیلئے بھاری ثابت ہوئی۔۔۔۔ داخلے کی اجازت نہ ملنے پر اسلامیہ کالج میدان جنگ بن گیا۔۔۔۔ میدان جنگ کا منظرپیش کرتا یہ ہے اسلامیہ کالج پشاور …. جہاں پولیس نے طلبہ کو وزیراعظم نوازشریف […]