خيبر ايجنسی کی تحصيل باڑہ ميں امن لوٹا تو تاريخی بارہ بازار کی رونقيں بھی واپس لوٹنے لگی ۔۔۔۔ بچے ،جوان اور بزرگ سب ہی اس تبديلی پر خوش ہيں
امن کے دشمنوں کا باڑہ سے خاتمہ ہوا تو پاک فوج نے ذمہ دارياں سول انتظاميہ کے حوالے کرنے کا سلسلہ شروع کرديا ہے ۔۔گيارہ ہزار دکانوں پر مشتمل تاريخی باڑہ بازار کی بحالی کا آغاز ہوگيا ہے ۔۔
تاجر بھی اپني دکان کھولنے کی اجازت پر بہت خوش ہیں
تاجر اور مقامي افراد کا عزم ہے کہ باڑہ کو دوبارہ اس کا تاريخی مقام دينگے ۔۔تاکہ لوگوں کو اپنے گھر کی دہليز پر روزگار مل سکے ۔۔