پشاور ميں تباہی پھيلانے کا منصوبہ ناکام ،بم ڈسپوزل يونٹ نے پانچ بم ناکارہ بنا دئیے

پشاور ميں تباہی پھيلانے کا منصوبہ ہوا ناکام ۔۔بم ڈسپوزل يونٹ نے 132 کے وی بجلی ٹرانسمشن لائن کو اڑانے کے لئے نصب پانچ بم ناکارہ بنا دئے ۔۔۔ پوليس کے مطابق تھانہ پھندو کي حدود ميں واقع کھيتوں ميں نامعلوم افراد کی جانب سے ايک سو بتيس کے وی بجلی ہائی ٹرانمشن لائن کے […]

سعودی عرب اور ایران میں کیا دیکھا ؟

’’آج ہمارے اسکولوں میں چھٹی ہے‘‘ڈرائیور نے بڑے فخر سے بتایا،حیرت سے پوچھا ’’کیوں‘‘ڈرائیور کے جواب نے حیرت میں اضافہ کر دیا،اس کا کہنا تھا ’’تہران میں جب بھی پالوشن بڑھتا ہے تو حکومت اسکول بند کر دیتی ہے‘‘میں نے پوچھا ’’کیوں‘‘اس کا جواب تھا ’’بچوں کی صحت،شہر میں اگر پندرہ بیس دن بارش نہ […]

جنہیں خبر بھی نہ ہوئی یتیمی کی

فخر عالم کو موت باچا خان یونیورسٹی لے آئی دہشت گردوں کا ایک اوروار کئی گھروں میں ایک بار پھرصف ماتم بچھا گیا۔۔۔۔ چارسدہ کے علاقے حسن خیل کا 37 سالہ فخر عالم اپنوں کی کفالت کے لئے2011 میں عبدالولی خان یونیورسٹی میں مالی کی پوسٹ پرتعینات ہوا ۔ بہترکارکردگی کی بنا پرکچھ ہی عرصہ […]

باچاخان یونیورسٹی حملہ،6 حملہ آور قتل ،پروفیسر سمیت 22 جاں بحق، متعدد افراد زخمی

چارسدہ…خیبر پختونخوا میں درسگاہ ایک بار پھر دہشت گردوں کا نشانہ بنی ہے، حملہ آوروں نے باچا خان یونیورسٹی میں دہشت حملہ کردیا، حملے میں یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری کے پروفیسر حامد شہید سمیت 22 شہیداور50زخمی ہوگئے۔ ادھر عبد الولی خان یونی ورسٹی کے تمام کیمپسسز بند کر دیے گئے ۔ باچا خان یونیورسٹی میں […]

سانحہ جمرود میں ایک صحافی بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔

سانحہ جمرود ميں پيشہ ورانہ ذمے دارياں نبھاتے ہوئے ايک اورقبائلی صحافی محبوب آفريدی بھی جان کی بازی ہار گيا ۔مرحوم سوگوران ميں پانچ بچے چھوڑ گيا، ميرے ہاتھ سے قلم چھين ليتے مجھے مارنے کي ضرورت کيا تھی۔ سانحہ جمرود ميں شہداء ميں قبائلی صحافی محبوب آفريدی بھی شامل ہے ۔۔۔ صبح اپنے پانچ […]

پشاورچیک پوسٹ پر حملے کے بعد کے تصویری مناظر

پشاورمیں پاک افغان شاہراہ پرامن دشمنوں کا سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ۔۔۔۔۔۔۔خودکش دھماکے میں تین خاصہ داروں سمیت دس افراد جان بحق اور چھتيس زخمی ہوگئے۔۔۔۔حملہ آور نے چیک پوسٹ میں گھس کر خود کو اڑایا۔۔۔۔۔ نئے سال میں دہشت گردوں کا بڑا وار۔۔۔۔۔۔امن دشمنوں نے نشانہ بنایا۔۔۔۔پشاوراورخیبرایجنسی کے سنگم کارخانو مارکیٹ میں سکیورٹی چیک […]

جمرود میں دھماکا،صحافی سمیت 10 افراد جاں بحق،16زخمی

پشاور ……. پشاور کے جمرود روڈ پر خاصہ دار چیک پوسٹ کے قریب دھماکےمیں 10 افراد جاں بحق اور16 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ خودکش دھماکے ميں لائن آفيسر نواب شاہ ،مقامی صحافی محبوب شاہ ، خاتون اور بچے سميت دس افراد جاں بحق اور بيس زخمی ہوگئے جن […]

پشاورکی نابینا ہنرمند لڑکیاں

کہتے ہیں بینائی چھن جائے تو دنیا تاریک ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔لیکن پشاور کے نابینا سکول کے بچوں نے اپنی اندھیری دنیا میں مستقبل کے دئیے روشن کردیئے ہیں۔۔۔۔۔ ّآنکھیں بے نور۔۔۔۔۔لیکن دل مستقبل سنوارنے کے جذبے سے معمور۔۔۔۔ 10سالہ لائبہ کی آنکھوں کی روشنی چھن گئی۔۔۔۔تو اس نے ہاتھوں کووسیلہ بنایا۔۔۔۔اور پھر اپنے ہنر کا ایسا […]

شادی کا گھر ماتم کدے ميں تبديل

پشاور کے نوبياہتا جوڑا کے ساتھ افسوسناک حادثہ پيش آيا ، وليمے کي صبح دلہا پراسراموت کا شکار ہوگيا جبکہ دلہن بے ہوش حالت ميں پائی گئي۔۔ چغلپورہ ميں شادی کا گھر ماتم کدے ميں تبديل ۔۔۔ نوبياتہا جوڑا الياس اوردلہن سارہ شادی کي پہلی صبح کمرے ميں بے ہوش پائے گئے ۔۔۔ ہسپتال پہنچايا […]

پشاور میں سيکيورٹی خدشات کے پيش نظر سکول بند

پشاور کينٹ سرکل ميں سيکيورٹی خدشات کے پيش نظر نجی وسرکاری سکول ايک دن کے لئے بند کرديئے گئے ہيں ۔۔۔ سيکيورٹی خدشات کے پيش نظر ضلعی انتظاميہ کا فيصلہ ۔۔۔پشور کينٹ سرکل کے تمام تعليمی ادارے بند کرديئے گئے ہيں ۔۔۔ سکولوں کي سيکيورٹی بڑھاتے ہوئے ۔پوليس کي اضافی نفری بھی تعينات کردی گئی […]