پشاورمیں جعلی یونیورسٹی کا انکشاف
جعلی ڈگریوں اوراسناد کے قصے توبہت سنے ۔۔۔۔ لیکن پشاورمیں توجعلی درسگاہ کا انکشاف ہوا ہے اوروہ بھی افغان یونیورسٹی۔۔۔۔ ٹوٹی کھڑکیاں، دیمک زدہ دروازے اورخستہ حال عمارت۔۔۔۔ یہ منظرکشی کسی بھوت بنگلے کی نہیں بلکہ پشاورمیں جعلی افغان یونیورسٹی کی کی جارہی ہے۔ جسکی رجسٹریشن نہ توپاکستان میں ہے اورنہ ہی افغانستان میں۔۔۔۔ اطلاع […]
خیبرپختونخوامیں تعلیمی انقلاب، صوبے بھرمیں 335 سکول بند پڑے ہیں
خیبرپختونخوامیں تعلیمی انقلاب کا بھانڈا سرکاری رپورٹ نے پھوڑدیا۔۔۔ صوبے میں میں ۳۳۵ سکول بند جبکہ ۱۴ ہزاراساتذہ کی کمی ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق بند سکولوں میں ۲۶۲ پرائمری اور۱۱ سیکنڈری سکول شامل ہیں ۴۴۷۳ سکول چاردیواری سے محروم ہیں۔ ۸۲۱۹ سکولوں میں پینے کا صاف پانی دستیاب نہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی انکشاف […]
خیبرپختونخوامیں 2017تک ایک ارب درخت لگائے جائیں گے، عمران خان کا اعلان
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوامیں 2017تک ایک ارب درخت لگائے جائیں گے۔۔۔۔۔۔جس سے پانچ لاکھ افراد کو روزگارملے گا۔۔۔۔کپتان نے سپیکر ایاز صادق کی وکٹ اڑانے کا بھی اشارہ دیا۔۔۔۔۔ سرسبزخیبرپختونخواکیلئے صوبائی حکومت نے کردیا عملی اقدامات کا آغاز۔۔۔۔۔ سونامی شجرکاری کیلئے انتخاب کیا گیا پشاور کے قریب چندن […]
موسم سرما کی پہلی برف باری ، زلزلہ زدگان پریشان حال
زلزلہ زدگان کی پریشانیاں ہیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ اپرچترال میں موسم سرما کی پہلی برف باری نے خیموں میں رہائش پذیرمتاثرین کودہرے عذاب میں مبتلا کردیا ہے۔ چترال کے بالائی علاقوں میں ٹینٹ میں رہنے والے متاثرین سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ یرخون،مول کہو اورکوخکیرکے گاؤ ں میں […]
عمران خان اور ریحام خان کی جدائی سے چپل بنانے والے چچا بھی رنجیدہ
عمران خان اورريحام خان کي جدائي نے پشاور ميں کپتان چپل ميکرکے چچا نو رالدين کو بھي رنجيدہ کر ديا ہے۔۔ کہتے ہيں گاہک کے چھوٹنے کا غم نہيں ليکن دونوں کي جوڑي بہت اچھي لگتي تھي۔۔ عمران خان اور ريحام خان کے جوڑے سے پشاورکے چچا نورالدين کا لگائو کچھ اورطرح کا تھا۔۔۔ عمران […]
نوسالہ بچی زلزلے میں اپنا تباہ شدہ گھر دیکھ کے آبدیدہ
چترال کی نو سالہ نوشین زلزلے میں زمین بوس اپنے آشیانے کو دیکھ کرآبدیدہ ہوگئی۔۔۔۔ نوشین اوراس کے اہل خانہ حکومتی امداد کے منتظر نوسالہ نوشین نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اسکے والد کی ان تھک محنت سے بنا چھوٹا سا آشیانہ ڈیڑھ منٹ میں ملیا میٹ ہوجائے گا۔۔۔ نوشین کا والد دیہاڑی […]
جاں بحق افراد کی تعداد 52سے تجاوز کرگئی
پاکستان کے شمالی علاقہ جات سمیت افغانستان اور ہندوستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ زلزلے کی شدت 7.7 تھی جس سے پورا ملک لرز اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ […]
بجلی چوری، وہ بھی صرف دوسو روپے ميں
بشری بٹ پشاور ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بجلی چوری، وہ بھی صرف دوسو روپے ميں بجلی بحران کا رونا رونے والے حکام خود ہي بجلي چوروں کے معاون نکلے پشاورکے مضافاتي علاقوں ميں کنڈاکلچرعروج پرپہنچ گيا ہے جس ميں واپڈااہلکاربھي ملوث ہيں ہرطرف تاروں کا […]
پشاور میں بڑی تبدیلی ، وی آئی پیز کی اب خیر نہیں
بشری بٹ پشاور وی آئي پيزہوشيارہوجائيں پشاور ميں وی آئي پيزکي گاڑياں نئے ٹريفک وارڈنز کے خصوصي دستے کے نشانے پرآگئیں ۔ دوھفتوں ميں بارہ سو سے زائد خواص کوپہلی بارجرمانہ ہوا ۔ پشاور کي کسي شاہراہ پرمعتبرشخص کي چمچماتی گاڑی ٹريفک پوليس کے نرغے ميں نظر آئے تو حيران باالکل نہ […]
پارٹی میں غداروں کی کوئی جگہ نہیں ،عمران خان
بشری بٹ آئی بی سی اردو ،پشاور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خیبرپختونخواکے بلدیاتی انتخابات میں بھی گھر کے بھیدی ہی پارٹی کی شکست کا سبب بنے وزیراعلیٰ نے سنیٹراعظم سواتی اور ایم پی اے یاسین خلیل کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی نو اضلاع میں حکومتیں […]