تحریک انصاف بھی موروثی سیاست کی علمبردار نکلی

بشریٰ بٹ پشاور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کا معرکہ تو جیت لیا ليکن موروثی سیاست بھی بازی لے گئی۔ وزیراعلیٰ سمیت متعدد ایم پی اے کے رشتہ دار بھی ضلع اور تحصیل ناظم بن گئے ۔ کپتان موروثی سیاست کو لاکھ رد کریں تاہم انکے کھلاڑیوں […]

مقامی حکومتوں کے قيام کےلئے تحریک انصاف ميں اختلاف شدت اختيارکرگئے۔

رپورٹ: بشریٰ بٹ  آئی بی سی اردو ، پشاور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خيبرپختونخواميں بلدياتی انتخابات توجيسے تيسے ہو گئے ليکن معاملہ اب بھی لٹک رہا ہے ۔ مقامی حکومتوں کے قيام کےلئے تحریک انصاف ميں اختلاف شدت اختيارکرگئے۔   خيبرپختونخواميں 30 مئی کوبلدياتي انتخابات کہيں بد انتظامی اورکہيں فسادات ۔۔۔۔ 30 جولائی […]

یوں تو پشاور میں تعلیمی ایمرجنسی ہے لیکن ۔ ۔ ۔

پشاور میں واقع اسکول نے خیبر پختون خواہ حکومت کو شرمندہ کر دیا ۔ خيبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت ميں تعمير ہونے والے نئے سکول کھنڈرات کا منظر پیش کر رہے ہیں ۔ يہ کسی بھوت بنگلے کی کہانی نہيں بلکہ پشاور کے نواحی علاقے ارمڑبالاں ميں قائم پرائمری اسکول ہے جسکی تعمير 2005 ميں ہوئی […]

فاٹا

گورنر خيبر پختونخوا نے فاٹا ميں مستقل بنيادوں پر عدالتی نظام کے قيام کا اعلان کرديا ہے پشاور ميں فاٹا ٹريبونل کی سرکاری عمارت ميں منتقلی کے موقع پر گورنر سردار مہتاب احمد خان نے اعلان کيا کہ اب ہر ايجنسی ميں مستقل عدالتيں ہوں گی اور ايڈيشنل پوليٹيکل ايجنٹ روزانہ کی بنياد پر قبائلی […]

احتساب کميشن کی کاروائیاں : اے این پی کے رہ نما پریشان

خيبرپختونخوا احتساب کميشن کی کاروائیوں نے اے این پی کے رہ نماؤں کو پریشان کردیا عوامی نیشنل پارٹی نےخيبرپختونخواميں احتسابی عمل پرعدم اعتمادکا اظہار کیا ہے ۔ اے این پی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت تحقیقات کی آڑميں انہيں سياسی انتقام کا نشانہ بنار ہی ہے پانچ سال اقتدارميں رہنے کے بعد […]

استاد کےتھپڑ نے طالبعلم کی بینائی چھین لی

بشریٰ بٹ نمائندہ خصوصی آئی بی سی اردو پشاور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ واجب خان گورنمینٹ اسکول کیسر داندے اسکول شانگلہ میں کلاس چہارم کا طالب علم ہے ۔ غنی خان اس اسکول  میں استاد ہے تاہم ان کا اسکول کے ساتھ ہی اپنا  کا نجی کلینک بھی  ہے ۔ کلاس کے دوران ماسٹر […]

صوابی کی 11 سالہ نایاب کا کارنامہ اور ہمارا کردار

بشریٰ بٹ نمائندہ خصوصی آئی بی سی اردو پشاور . . . . صوابی سے تعلق رکھنے والی 11 سالہ ننھی نایاب نے دوڑ کے عالمی مقابلے میں حاصل کیا گیا کانسی کا تمغہ پشاور اسکول کے شہید بچوں کے نام کر دیا ۔ ننھی نایاب  تیسری جماعت کی طالبہ ہے اور ایک ہاتھ سے […]

صحت کا انصاف: پشاور کا سب سے بڑا اسپتال تباہی کے دھانے پر

بشریٰ بٹ نمائندہ خصوصی ، آئی بی سی اردو پشاور . . . . . لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں الٹرا ساؤنڈ مشینیں بند پڑی ہیں جبکہ ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین مشینیں ناکارہ ہو چکی ہیں پشاورکا سب سے بڑا سرکاری اسپتال سہوليات کے فقدان کا شکار اسپتال ميں ڈاکٹرز نہ ہونے […]