جنگلات کا عالمی دن اورماحول دشمن ’ترقی‘

آج جنگلات کا عالمی دن ہے اور میرے ذہن کے پردے پرناصرؔ کاظمی کا یہ شعر اُبھررہاہے: یہاں جنگل تھے آبادی سے پہلے سنا ہے میں نے لوگوں کی زبانی ناصرؔ نے دہائیوں پہلے یہ کہا تھا، اب تو نقشہ کچھ کا کچھ ہو چکا ہے ۔ پاکستان میں جنگلات پر مشتمل رقبہ متواز ن […]

سوشل ویب سائٹس سے ہماری شکایات

سوشل میڈیا پر بہت سارے لوگ یہ شکایت کرتے پائے گئے ہیں کہ ہم نے نیوزی لینڈ دہشت گردی کے واقعے کی ویڈیو پوسٹ کی تو ہمارا ٹویٹر اکاونٹ لاک کر دیا گیا ۔ ان کے لیے عرض یہ ہے کہ وائیلنس کی ویڈیو سوشل سائٹس کے کمیونٹی اسٹینڈرز کے خلاف ہوتی ہے ۔ اسے […]

سوشل بائیکاٹ کا خوف:سری نگرمیں بی جے پی کنونشن کے شرکا فوٹوگرافروں سے مُنہ چھپاتے رہے

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شہرسری نگر کے شیرِکشمیر پارک میں جمعرات کے روزاس وقت دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملے جب کرسیوں پر بیٹھے کچھ لوگ اپنے چہرے چھپا رہے تھے۔ یہ مناظر بھارتی جنتاپارٹی(بی جے پی) کے وادی کشمیر میں اپنی نوعیت کے پہلے کنونشن کے ہیں جس میں بی جے […]

اردوسائنس بورڈ اور ڈکشنری بورڈ کو ادارہ فروغ قومی زبان میں ضم کرنے کے فیصلے پرادبی حلقوں میں تشویش

حکومت کی ٹاسک فورس برائے سادگی اور ادارہ جاتی اصلاح نے اردو سائنس بورڈ لاہور اور اردو ڈکشنری بورڈ کراچی کو ادارہ فروغ قومی زبان میں ضم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس برائے سادگی و ادارہ جاتی اصلاح سیکریٹریز کے ایک اجلاس میں یہ فیصلہ کیا […]

کے۔ایچ خورشید کی زندگی پر ایک نظر

کے۔ ایچ خورشید 3 جنوری 1924 کوریاست جموں کشمیر کے شہر سری نگرکے علاقےآبی گذر میں پیدا ہوئے ۔ آپ کا پورا نام خورشید حسن خورشید تھا۔آپ کے والد مولوی محمد حسن گلگت کے ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر تھے۔یہی وجہ ہے کہ خورشید کے بچپن کے ابتدائی برس گلگت ہی میں گزرے۔ بعد میں […]

ڈان لیکس کی سچائی اور نان اسٹیٹ ایکٹرز

حُب الوطنی اور دیانت کی ‘ٹکسال’ میں سے ڈھل کر آنے والی نئی حکومت نے کالعدم جہادی تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے بھائی مفتی عبدالروف اور حماد اظہر سمیت 44 افراد کو حراست میں لیا ہے۔اطلاعات یہ ہیں کہ کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے لوگ بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ ایک خبر […]

ریڈیوکاعالمی دن اورمیرے بچپن کی یادیں

آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔ مجھے اپنے گھر موجود چاکلیٹ براون رنگ کے کور والا نیشنل پیناسونک کمپنی کا تھری بینڈ (ماڈل R-312 )ریڈیو نہیں بھولے گاجس پر ابو بی بی سی اردو سروس اور وائس آف امریکا (VOA Urdu) کے پروگرام سنتے تھے۔ویسا ایک ریڈیو میرے تایا کے پاس بھی تھا ۔ گاؤں میں […]

نیویارک ٹائمز کی پاکستانی اشاعت میں منظورپشتین کے مضمون کی سنسرشپ

مشہور امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا انٹرنیشنل ایڈیشن پاکستان میں ایکسپریس ٹریبیون کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت شائع ہوتا ہے۔ دفتر میں اخبارات کی فائل دیکھتے ہوئے اس پر بھی نگاہ پڑتی رہتی ہے۔میں نے دیکھا ہے کہ کبھی کبھار نیویارک ٹائمز کے صفحات پرکوئی جگہ مکمل طور پر خالی ہوتی ہے ۔ خالی […]

چِشتی صاحب کو جانے کی جلدی تھی

میرے یونیورسٹی کے ایام تھے جب میں روزنامہ ایکسپریس میں انٹرن شپ کے لیے گیا ۔ وہاں میگزین سیکشن میں سب سینئرز کے ساتھ بے تکلفی کا تعلق قائم ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگا۔دن بھر خوب گپ شپ ہوتی اورفقرے خوب اُچھلتے ۔میگزین سیکشن کے ’شہنشاہ ‘جناب غلام محی الدین ، محمود الحسن، عبید […]

’اس کو خبر نہیں کہ لہوبولتا بھی ہے‘

ہفتے کے روزساہیوال میں پولیس کے کاؤنٹر ٹیرزم ڈیپارٹمنٹ کے جوانوں نے چار بے گناہوں کو گولیوں سے بھون کر اپنی بہادری کی دھاک بٹھا دی ہے ۔مقتولوں میں مہر خلیل ، اسی کی تیرہ سالہ بچی ، بیوی اور ایک دوست شامل ہے ۔ کتنا اذیت ناک تصور ہے کہ گاڑی موجود تین بچوں […]