یوم یکجہتی کشمیر اور پامال لفظوں کی جگالی
آج 05 فروری 2020 کو پاکستان میں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا دن سرکاری طور پر منایا جا رہا ہے. وزیراعظم پاکستان عمران خان آزادکشمیر اسمبلی کے جوائنٹ سیشن میں شریک ہوئے۔ پہلے آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے تقریر کی ۔ فاروق حیدر کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر […]
کیا مولانا کا دھرنا’ناکام سیاسی شو‘ تھا؟
مولانا فضل الرحمان کو سیاست میں ریلیونٹ رہنے کا فن خوب آتا ہے۔ طویل مدت بعد وہ مئی 2018 میں قومی اسمبلی کی نشست سے محروم ہوئے۔ ان کاکہنا یہ ہے کہ انہیں دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا ہے۔ مئی 2018 کے الیکشن کے بعد مولانا فضل الرحمان نے انتخابات کو جعلی قرار دیتے ہوئے […]
کرتارپورکوریڈوراورکشمیریوں کا دُکھ
پاکستان اور بھارت کے بارڈر پر کرتارپور راہداری کا افتتاح ہو رہا ہے۔ اس بارڈر کے کھلنے پر دونوں ممالک کے امن دوست حلقے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ بھارتی پنجاب اور دنیا بھر میں رہنے والے سکھ مذہب کے پیروکار اس دن کو تاریخی قرار دے رہے ہیں۔ وہ خوشی سے نہال ہیں […]
لبریشن فرنٹ کاآزادی مارچ ناکام یا کامیاب؟
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ(جے کے ایل ایف)کے 4 اکتوبر والے آزادی مارچ نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں بہت مدت بعد آزادی سے جڑے رُومان کوپھر سے بیدار کیا ہے۔ نوے کی دہائی کے شروع میں جو لوگ اس جماعت کے جھنڈے تلے متحرک رہنے کے بعد اب تقریباًخاموش ہو چکے تھے، اس نئی سرگرمی […]
آئین کے الفاظ بدلنے سے تحریک نہیں رُکتی:سابق چیف جسٹس آزادکشمیر سپریم کورٹ منظور حسین گیلانی کا خصوصی انٹرویو
تنازع ریاست جموں و کشمیر طویل عرصے بعدایک بارپھر زیر بحث ہے۔ 5اگست2019ء کو بھارتی حکومت نے مقبوضہ ریاست کو خصوصی حیثیت دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو بے روح کرکے جموں وکشمیر کا مرکزی حکومت کے ساتھ انضمام کر دیا ۔ مقبوضہ کشمیر کی سیاسی قیادت کی نقل وحرکت اور تقریر پر پابندی […]
سردار عبدالقیوم خان منفرد کیوں تھے؟
سردار عبدالقیوم خان کی برسی ابھی 10 جولائی کو گزری . ان کا شمار آزادکشمیر کے نمایاں ترین سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے ورکنگ کلاس پس منظر کا حامل ہوتے ہوئے بھی میدان سیاست میں اپنی ممتاز شناخت بنائی۔ سردار صاحب نے طویل سیاسی ریاضت کے دوران طاقت اور عقیدت کی اہمیت کا […]
’تکون کی چوتھی جہت ‘اور’ گرد کا طوفان‘
تکون کی چوتھی جہت دلچسپ ناولٹ ہے ۔ منفرد تجربہ ہے ۔ یہ تکون ایک مرد ، عورت اور جنگجو پر مشتمل ہے۔ چوتھی جہت بے رحم وقت کا دھارا ہے جو ان تینوں کا مختلف طرح سے امتحان لے رہا ہے۔ کہانی ملک میں گزشتہ دہائی میں ہونے والی دہشت گردی کو متنوع زاویوں […]
فاروق حیدر لیکس اورسردارعتیق کی سیاست
راجہ فاروق حیدر کی لیک کی گئی آڈیوز پر اخلاقی حوالوں سے بے شمار سوالات اٹھائے جا چکے۔ اُن کے سیاسی حامیوں میں سے بھی بہت سوں نے یہ تسلیم کیا کہ ان کے الفاظ کا انتخاب کافی ’آزادانہ‘ تھا، عہدے سے جڑی حساسیت کو دیکھا جائے تو یہ اور بھی غیر محتاط تھا۔ خود […]
ناصرکاظمی کے گھرمیں ایک یادگارشام
ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصرؔ اداسی بال کھولے سو رہی ہے تقسیم ہند کے بعد کےاُردو شاعروں میں ناصر کاظمی کو جس قدر تیزی سے مقبولیت ملی ، شاید ہی کسی اور کو ملی ہو ۔ کئی دوسروں کے برعکس یہ مقبولیت دیر پا بھی ثابت ہوئی ۔ ناصر کی غزل نے پڑھنے والوں […]
ذمہ دار صحافت کہاں ہے؟
آج آزادی صحافت کا عالمی دن ہے ۔ پاکستان اور بھارت دونوں میں صحافیوں کو کام کرنے کے لیے زیادہ آئیڈیل ماحول اور مواقع دستیاب نہیں ہیں۔ میرے خیال میں صحافت ہمیشہ سے ہی مشکل حالات میں اپنا کام کرتی رہی ہے۔ پاکستانی صحافت کے مسائل پر تو ہم بات کرتے رہتے ہیں۔ آج ذرا […]