الیکشن 2018: فیس بک نے جے یوآئی کو ‘سخت گیر مذہبی پارٹی قرار دے کڑی نگرانی کی جبکہ جماعت اسلامی ”معتدل “ قرار
فیس بک انتظامیہ نے گزشتہ برس جولائی میں ہونے والے پاکستان کے عام انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام کوایک سخت گیر مذہبی پارٹی قرار دے کر اس سے متعلق فیس بک پوسٹوں اور مباحثوں کی غیر معمولی سکروٹنی کی ہدایات جاری کیں جبکہ جماعت اسلامی کا ایک ”نرم خو“ مذہبی پارٹی کے طور پرذکر کیا […]
مظفرآباد:’دریا بچاو کمیٹی’ کی کال پرشٹرڈاون،شہراورنواحی علاقوں کے بازار بند، کاروبارزندگی معطل
آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ”دریا بچاو مظفرآباد بچاو کمیٹی” کی اپیل پر شٹر ڈاون ہڑتال کی وجہ سے کاروبار زندگی معطل ہے اور شہری بجلی کے نئے منصوبوں کے لیے دریائے نیلم اور جہلم کا پانی ٹنل میں موڑنے اور منفی ماحولیاتی خطرات کا تدارک نہ کرنے پر حکومت اور واپڈا کے خلاف سراپا […]
آزادی اظہار،چینی سنسرشپ انڈسٹری اور پاکستان
یہ ذہن میں رکھتے ہوئے کہ امریکا اور چین کے مابین ایک خاص قسم کی پروپیگنڈہ وار جاری ہے ، میں رات نیو یارک ٹائمز (گلوبل ورژن)کی ایک فیچر رپورٹ پڑھ رہا تھا ، جو چین موجود سینسرشپ انڈسٹری سے متعلق تھی ۔ رپورٹ میں اس انڈسٹری سے وابستہ کچھ لوگوں کی گفتگو بھی شامل […]
نیلم ناراض کیوں ہے؟
وادی نیلم کا شمار آزادکشمیر کے ان علاقوں میں ہوتا ہے جنہیں شعوری طور پر پس ماندہ رکھا گیا ہے ۔اس میں وہاں کے مقامی سیاست دان ، ریاستی حکومتیں اور دیگر طاقتور اور فیصلہ سازحلقے برابر کے شریک ہیں۔وادی نیلم میں دو لاکھ کے قریب لوگ بستے ہیں ۔ دریائے نیلم کے اُس پار […]
راولاکوٹ ضمنی الیکشن:اصل شکست کسے ہوئی؟
آج 30 دسمبر 2018 کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے حسن ابراہیم 814 ووٹوں سے فاتح قرار پائے۔ حسن ابراہیم کے کل ووٹ 17590ہیں ۔ پیپلزپارٹی کے سردار یعقوب خان نے 16776 ووٹ لیے اور دوسرے نمبر پر رہے ۔ حکومتی امیدوار(مسلم لیگ ن) طاہر انور 10225 ووٹوں کے ساتھ […]
آزادکشمیر میں سیاحت کو لاحق خطرات
آزادکشمیر میں حالیہ برسوں میں سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کی ایک وجہ سیاحوں کی پاکستان کی معروف سیرگاہوں سے اکتاہٹ اور کچھ نیا دیکھنے کی خواہش بھی ہے۔ سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد نے آزادکشمیر کی سیاحتی انڈسٹری کے لیے روشن اور امید افزاء امکانات کا در کھولا […]
کیامزاحمتی سیاست دم توڑ چکی؟
پاکستان کی نئی حکومت کو قائم ہوئے ابھی چند ہفتے گزرے ہیں ۔ عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے اور فوراً بعد جو بلند بانگ دعوے کئے تھے ، ابتدائی دنوں میں کی حکومتی کارکردگی نے ان کی قلعی کھول دی ہے ۔ اشیائے صرف مسلسل مہنگی ہو رہی ہیں جس سے عام آدمی […]
مشرف کا چار نکاتی فارمولا مسئلہ کشمیر کے لیے نقصان دہ ہے:وزیراعظم آزاد ریاست جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا خصوصی انٹرویو
وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اپنے دوٹوک پیرایۂ اظہار کی نسبت سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ ان کے والد راجہ حیدر خان آزادکشمیر کے نمایاں سیاسی رہنما تھے اور جنرل ایوب خان کے خلاف ایک تقریر کی پاداش میں انہیں بدنام زمانہ قانون ایبڈو کے تحت گرفتار بھی کیا گیا۔ کئی […]
مریم نوازکی قیادت کا لمحہ آن پہنچا؟
سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب کئی ماہ بعد تازہ ہوا کا جھونکا آیا ہے۔ بدھ کی سہہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا کے خلاف کی گئی ان کی اپیل کا فیصلہ سنا دیا اور نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)محمد صفدر کی رہائی کا حکم دے دیا ۔ […]
کراچی میں بستے بے شناخت بنگالیوں کا درد
عمران خان نےوزیراعظم بننے کے بعد 16 ستمبر کو اپنے پہلے دورہ کراچی میں بنگالیوں اور افغانیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ بنگالیوں کے بارے میں تو یہ بالکل درست فیصلہ ہے۔ کراچی میں بڑی تعداد میں برما سے کئی دہائیاں قبل ہجرت کر کے آئے ہوئے لوگ مقیم ہیں۔ان برمیوں کو […]