چوہدری نثارنے نوازشریف کوفرعون کہاہے؟

چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ نواز کے سابق صدر اور موجودہ قائد میاں محمد نواز شریف سے خفا خفا سے ہیں ۔ اس ناراضی کا اظہار وہ کئی بار کر چکے ہیں ۔ انہوں نے کچھ عرصہ قبل یہ بھی کہا تھا کہ وہ نواز شریف کی قیادت قبول کر سکتے ہیں ، انہیں […]

مطیع اللہ جان کاسوال اورکشمالہ کاغصہ!

مطیع اللہ جان نے کشمالہ طارق سے انٹرویو کے آغاز میں ان کا تعارف کرایا اور پھر خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے سوالات کیے ۔ کشمالہ طارق نے اپنے ماضی کی خواتین کے لیے کی گئی کاوشوں کا حوالہ دیا ۔ اس بیچ مطیع اللہ جان نے سوال کیا کہ آپ کے نزدیک […]

تحقیقاتی صحافت اورنجی زندگی کامسئلہ

کل 5 مارچ 2018ء کو اس ملک کے سب سے بڑے اردو اخبار روزنامہ جنگ نے صفحہ اول ایک خبر شائع کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ٹرینڈز کی جنگ شروع ہے ۔ روزنامہ جنگ کے رپورٹر عمر چیمہ نے خبر میں عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق دعویٰ کیا کہ وہ ’’عدت‘‘ […]

جسٹس(ر)منظور گیلانی کی’’میزانِ زیست‘‘

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے معروف قانون دان اور سابق چیف جسٹس منظورحسین گیلانی کی خودنوشت سوانح کا مطالعہ دلچسپ رہا ۔ نئے سال کے تحفے کے طور پر میرے ہاتھ لگنے والی اس کتاب میں واقعات کی زمانی ترتیب کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ مصنف نے اپنے شجرۂ نسب سے ابتداء کی ہے […]

مقبول بٹ کا خواب اور نیا شعور

محمد مقبول بٹ شہید اس وقت کشمیریوں کی قومی آزادی کی جد وجہد کا ایسا استعارہ بن چکے ہیں ، جس پر کم وبیش پوری دنیا میں پھیلے ہوئے کشمیریوں کا اتفاق ہے ۔ انہوں نے تعلیم کے مدارج پشاور میں طے کیے اور پھر اپنے وطن کی آزادی کی تحریک کے سرخیل بن گئے […]

پنجاب یونیوسٹی اکھاڑا کیوں بنی؟

دراصل یہ بالادستی کی جنگ ہے ۔ پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ پشتون طلبہ اور جمعیت کے درمیان حالیہ تصادم کے بعد بھانت بھانت کی آراء سننے اور پڑھنے کو مل رہی ہیں ۔ کچھ مشاہدات ہمارے ذاتی بھی ہیں۔جہاں تک یہ کہنا کہ یہ سرخوں اور سبزوں کی لڑائی ہے ، میں اس سے اتفاق […]

زینب کا قاتل منافق سماج ہے

یہ محض ایک جھلک ہے ، ورنہ گاؤں دیہاتوں میں رسوائی کے خوف سے بچنے کے لیے کتنے ہی ایسے کیس دبا دیے جاتے ہیں ۔ اس ملک میں قانون کے محافظ بھی درندے ہیں ۔ بہت سے کیس ایسے بھی سامنے آچکے ہیں جب متاثرہ لڑکی انصاف طلب کرنے تھانے پہنچی تو تھانے والوں […]

وزیرقانون کااستعفااورعقیدے کاسرٹیفیکیٹ

چند برس اُدھر کی بات ہے۔ کیو موبائل نیا نیا مارکیٹ میں آیا تو اس نے اپنی بیٹری ٹائمنگ اور ڈبل سم کارڈ کی سہولت کی بنا پر پاکستانی لوئر مڈل اور ورکنگ کلاس میں کافی مقبولیت حاصل کر لی۔ یہ صورت حال باقی کمپنیوں کے لیے پریشان کن تھی۔ انہوں نے کیو موبائل کو […]

فیض فیسٹیول 2017ء میں‌ ایساکیاتھا؟

لاہور کی الحمراء آرٹ کونسل میں دو روزہ فیض انٹرنیشنل فیسٹیول اٹھارہ اور انیس نومبر کو منعقد ہوا ۔ میلے کے پہلے دن یعنی ہفتے کو دفتری مصروفیات کی بنا پر شرکت ممکن نہ ہوسکی ، اس لیے اس دن ہونی والی تقریبات پر تبصرہ ممکن نہیں ۔ فہرست کے مطابق اس دن فن قوالی […]

کیا کشمیر تقسیم ہو رہا ہے؟

بھارت وپاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دونوں حصوں میں کچھ چیزیں مشترک ہیں ۔ بھارتی زیر انتظام حصے میں جس طرح دہلی کی خوشامد کر کے اقتدار حاصل کیا جاتا ہے ، بالکل اسی طرح سیز فائز لائن کے اِس پار یعنی پاکستانی زیر انتظام کشمیرمیں عموماً اقتداراسی کو ملتا ہے جسے اسلام آباد […]