کراچی کاوجود مصنوعی تنفس کی اذیت میں
آجاکیہ عارف ایم کیو ایم کے دیرینہ کارکن اور لیڈر ہیں ۔ غالباً کسی زمانے میں جمشید ٹاون کراچی کے ناظم بھی رہے ہیں ، اس کے علاوہ ایم کیو ایم کی کمیٹی فار انٹرنیشنل افیرز کے کوآرڈی نیٹر بھی رہ چکے ہیں ۔ آج کل برطانیہ میں ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ […]
ممتاز قانون دان،سابق سینیٹرودانش ور ایس ایم ظفر کا خصوصی انٹرویو
ایس ایم ظفر تاریخِ پاکستان کے سبھی ادوارکے عینی شاہد ہیں۔ آپ ممتاز قانون دان ، سیاست دان ، مصنف اور دانش ور ہیں ۔6دسمبر 1930ء کو برما کے دارالحکومت رنگون میں پیدائش ہوئی۔ ابتدائی تعلیم بھی وہیں حاصل کی ۔جنگ عظیم دوم کے ہنگام جب برما میں حالات بگڑ گئے توآپ اپنے خاندان کے […]
ضیاءالحق کی خواہش اوردینا واڈیا کاانکار
قائداعظم محمد علی جناح کی اکلوتی صاحبزادی دینا واڈیا 3 نومبر 2017 ء کوعمر کی 98 بہاریں دیکھ کر گزر گئیں ۔ لوگ اس وقت سوشل میڈیا پر ان کی مختلف تصاویر کے ساتھ تعزیتی پیغامات شیئر کر رہے ہیں ۔ کچھ لوگوں نے اس موقع پر تنقید کے نشتر بھی چلائے ہیں مگر اطمینان […]
کیا ریاست رویہ بدل رہی ہے؟
کیا اب یہ نتیجہ اخذکیا جا سکتا ہے کہ ریاست کنفیوژن کو ختم کرنا چاہتی ہے؟یا پھریہ محض ایک خوش گمانی ہے؟6ستمبر2017ء کو یوم دفاع کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فوج کے سالارکے الفاظ کی بازگشت ابھی تک محسوس کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا تھا:’’جہاد صرف ریاست کا حق ہے ، بھٹکے ہوئے […]
پیج (Page)ایک نہیں ہے
پاک فوج کے ترجمان نے اپنی آج کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ’’خاموشی کی بھی زبان ہوتی ہے ، اسی لئے کورکمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ جاری نہیں کیا ‘‘ انہوں نے مزید فرمایا ہے کہ ’’ ضروری نہیں کہ ہر حکم تحریری طور پر دیا جائے‘‘ ۔ دو دن قبل ہونے والی کورکمانڈر […]
نوازشریف قسمت پُڑی اورپلاسٹک کی سیٹی
نواز شریف کو تاریخ کے تاریک گوشے میں دھکیلنے کا عمل ابھی رُکا نہیں۔تاہم وہ انتخابی اصلاحات بل 2017کے نتیجے میں اپنی پارٹی کے صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔ یہ پیش رفت نواز شریف کی ڈوبتی سیاست کے لیے ایک سہارا ہے ۔اب وہ اگلے چار برس تک پارٹی کے صدر رہیں گے ۔تین […]
این اے 120 کا ضمنی انتخاب،مشاہدات وتاثرات
میں کل 17 ستمبر دن دس بجے کے آس پاس این اے 120 کے کچھ علاقوں میں گیا ۔ گھوما پھرا ۔ انارکلی میں نان چنے کا ناشتہ کرنے کے بعد مزنگ وغیرہ کی طرف بھی چکر لگایا۔ اس وقت ابھی اتنی زیادہ گہما گہمی نہیں تھی ۔ پولنگ میں تیزی شاید ساڑھے بارہ یا […]
جنرل مشرف کیلیے نئی مہم اوررسوائیاں
اطلاعات ہیں کہ سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کی ‘ڈرائی کلیننگ’ کا پراجیکٹ شروع ہو چکا ہے ۔ پرویز مشرف پر مختلف جہات سے اٹھانے جانے والے سوالات کے اساطیری طرز پر جوابات تیار کیے جارہے ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائے جارہے ہیں ،رائے عامہ کو بدلنے کے لیے کہانیاں بہت اسمارٹ […]
گفتار پر تعزیریں
دِل اُداس ہے ۔ کل سہہ پہر میں نے یہ خبر سنی اور اس کے بعد سے طبیعت بوجھل سی ہے۔آزادجموں کشمیر کے ضلع راولاکوٹ سے شائع ہونے والا ایک اخبار”روزنامہ مجادلہ” طاقت ور سمجھے جانے والے حلقوں کی ایما پر بند کر دیا گیا ۔ ”مجادلہ” کا دفتر سیل کر دیا گیا۔ طاقت ور […]
مسئلہ کشمیر،اچکزئی اورغداری کی بحث
کنفیوژن بہت ہے ۔ موقف جامد ہیں اور دلیلیں ازکار رفتہ۔کشمیر کے معاملے پر پاکستان حق خودارادیت کی بات کرتا رہا ہے ۔یعنی جو کشمیری چاہیں گے وہی ہوگا۔ جبکہ بھارت اٹوٹ انگ کا راگ الاپتا رہا ۔البتہ نہرو نے اپنے ایک بیان میں کشمیریوں کی خواہشات کو اساسی عنصر قراردیا تھا۔ کشمیریوں کا مقدمہ […]