ٹی وی ون کا اچھوتا خیال
ٹی وی ون کے نئے ڈرامے امام ضامن کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جوبہ یک وقت دوعورتوں سے محبت کرتاہے۔ اور اس دوہری محبت کے دوران منیب کے جذبات اور خدشات کس طرح شکست و ریخت کا شکار ہوتے ہوکر اس کی زندگی کو متاچر کرتے ہیں ہیں ڈرامے کا جز […]
ہم ٹی وی ایک نئے موضوع کے ساتھ
ہم ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل ’دلدل‘ چینل کے دیگر ڈراموں کی طرح ایک منفرد اور سنجیدہ پیغام لیے ہوئے ہے۔ ڈرامے کی کہانی ہماری حقیقی زندگیوں سے متاثر جس میں غیر قانونی ہجرت، جہیز اور معاشرے میں ہر سطح پر پھیلی ہوئی بدعنوانی کو موضوع بنایا گیاہے۔ دلدل ایک ایماندار اور محنتی سرکاری […]
کراچی کے ورثے کو اجاگر کرنے کی ایک اور کوشش
کراچی میں غیر رسمی مکالموں اور تقریبات کے فروغ کے لیے داؤد فاونڈیشن (ٹی ڈی ایف) نے شہر میں 1930 سے قائم ایک قدیم گھر کا افتتاح کیا ہے۔ یہ مقام جو اب ’ٹی ڈی ایف گھر‘ کہلاتا ہے آنے والوں کو کراچی کی قدیم تاریخ سے جوڑنے کے ساتھ ساتھ انھیں نئے افکار کے […]
پاکستان ایکسیلنس ایوارڈز فورم کے تحت ایوارڈ تقریب کا اہتمام
پاکستان ایکسیلنس ایوارد کمیٹی کی جانب سے کراچی میں ’پاکستان ایکسیلنس ایوارڈز‘ کی تقریب کا اہتممام کیا گیا۔ پاکستان کے ۷۰ سالہ جشن آزادی کے موقع پر معاشرے میں مختلف شعبوں میں نمایایاں کارکردگی کی حامل شخصیات کو ’پاکستان ایکسیلنس ایوارڈز دیے گئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ایکسیلنس ایوارڈ کمیٹی کے چیئرمین حمید […]
ہم نیوز چینل کا اعلان کردیا گیا
پاکستان کے ممتاز ٹیلیویژن نیٹ ورک ہم نیٹ ورک نے کراچی میں پاکستان کے سترہویں جشن آزادی کے موقع پر اپنے نیوز چینل کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے فیصلے کے بعد کیا گیا۔ ہم نیٹ ورک کے مطابق ہم نیوز کا مقصد ٹی وی چینلز سے […]
کوک اسٹوڈیو کا نیا سیزن جوش جذبے کے ساتھ شروع
پاکستان کے سب سے بڑے میوزک پلیٹ فارم کوک اسٹوڈیو کے ۱۰ویں سیزن کا آغاز بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ ہو چکا ہے۔ اس ضمن میں ایک شاندار افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کوک اسٹوڈیو کے پروڈیوسرز، پاکستان کے صف اول کے گلوکار، اور موسیقاروں کے ساتھ میڈیا کے نمائندوں، کاروباری […]
پاکستان میں میوزیکل بینڈز کلچر کی واپسی
تقریبا پندرہ سال کے وقفے کے بعد پیپسی پاکستان نے ملک میں ’پیپسی بیٹل آف دی بینڈز‘ کو دوبارہ شروع کردیا ہے۔موسیقی کے اس سب سے بڑے رئلیٹی شو کے آفیشل ججوں میں فواد خان، عاطف اسلم، میشا شفیع، شاہی حسن اور فاروق احمد جیسے بڑے نام شامل ہیں۔ معروف اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل عائشہ […]
اورنگریزہ: ایک اچھوتےاور دلچسپ موضوع کی کہانی
ہم ٹی وی ہمیشہ کے طرح نت نئے موضوعات پر مبنی درامے اپنے ناظرین کو دکھاتا رہاے۔ ہم ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل ’اورنگریزہ‘ بھی ایک اچھوتے پلاٹ پر بنی ہے۔ اورنگریزہ محبت کی ایک عام کہانی نہیں ہے بلکہ بہت سے لوگوں کے لیے زندگی کے تبدیل ہوتے حالات اور خیالات کی داستان […]
اورنگریزہ: ایک اچھوتےاور دلچسپ موضوع کی کہانی
ہم ٹی وی ہمیشہ کے طرح نت نئے موضوعات پر مبنی درامے اپنے ناظرین کو دکھاتا رہاے۔ ہم ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل ’اورنگریزہ‘ بھی ایک اچھوتے پلاٹ پر بنی ہے۔ اورنگریزہ محبت کی ایک عام کہانی نہیں ہے بلکہ بہت سے لوگوں کے لیے زندگی کے تبدیل ہوتے حالات اور خیالات کی داستان […]
موم: بالی وڈ کا شاندار تحفہ
پاکستانی اداکارہ سجل علی کی پہلی بالی وڈ فلم ’موم‘ یعنی ’ماں‘ کہانی ، ہدایت کاری اور اداکاری ہر لحاظ سے ایک بہترین فلم ہے۔ بونی کپور کی پروڈکشن میں بنی فلم موم دہلی، جارجیا امریکا، اور ہانگ کانگ میں فلم بند کی گئی ہے۔ فلم ایک خالص ریوینج اسٹوری ہے جو بالی وڈ کی […]