ٹی وی ون کا اچھوتا خیال

ٹی وی ون کے نئے ڈرامے امام ضامن کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جوبہ یک وقت دوعورتوں سے محبت کرتاہے۔ اور اس دوہری محبت کے دوران منیب کے جذبات اور خدشات کس طرح شکست و ریخت کا شکار ہوتے ہوکر اس کی زندگی کو متاچر کرتے ہیں ہیں ڈرامے کا جز ہے ۔

امام ضامن کی کہانی ظفر معراج نے تحریر کی ہے اور ہدایات شاہد ظہور نے دی ہیں۔ ڈرامے کی اہم کاسٹ میں نعمان اعجاز، عفت عمر، سحرافضل اور شکیل شامل ہیں۔ ڈرامےکا ساؤنڈ ٹریک معروف شاعر صابر ظفر نے لکھا ہے اور موسیقی پاکستان کے بین الاقوانی شہرت یافتہ موسیقار ساحر علی بگانےترتیب دی ہے جبکہ گانا آئمہ بیگ اور ساحر علی بگا کی آوازوں میں ریکارڈ گیا گیا ہے۔

امام ضامن ہر پیر کی رات ۸ بجے ٹی وی ون پر نشتر کیا جاتاہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے