نیویارک میں‌ پاکستانی شوہر کے ہاتھوں‌ بیوی قتل اور بیٹی زخمی

رپورٹ (محمد حسین) نیویارک کے علاقے فریش میڈو میں پندرہ جنوری کو لاہور سے تعلق رکھنے والے شخص جواد حسین نے انتہائی بے دردی سے چھریوں سے وارکر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا جب کہ ماں کو بچانے کے لیے باپ کو روکنے کی کوشش کرنے پر اپنی اٹھارہ سالہ بیٹی پر چھریوں […]

گلگت بلتستان والے رعایا ہیں‌ یا شہری؟

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسلام آباد سے گلگت کے لیے پی آئی اے کی پروازوں کے بار بار کینسل ہونے پر تنگ آئے مسافرین میں سے گلگت بلتستان حکومت کے وزیر فدا خان نے ایک ائرپورٹ ملازم کو جھڑکا اور دھکیلا۔ واقعے کی ویڈیو کلپ بنا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔ دو دن کے […]

سرزمین بے آئین گلگت بلتستان کی سیاسی محرومیاں اور نوجوان نسل

گلگت بلتستان کے بارے میں بہت ساری غلط فہمیوں اور بدگمانیوں کا بنیادی سبب عام شہریوں خصوصا سکول کے طلبہ سے لے کر یونیورسٹیوں کے محققین و اساتذہ تک کو علاقے سے متعلق درست معلومات کی فراہمی نہ ہونا ہے کیونکہ آئین پاکستان سمیت کسی بھی سرکاری قانونی دستاویز، قومی نصاب سمیت دیگر لٹریچر میں […]

اسلاموفوبیا اور انتہاپسندی کے خلاف اقوام متحدہ میں عالمی کانفرنس کا انعقاد

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک امریکہ میں انتہاپسندی اور اسلاموفوبیا کے خلاف اور امن، انصاف اور یگانگت پر مبنی معاشروں کے قیام کے لیے Reclaiming Intellectual Primacy & Promoting Just & Peaceful Societies کے عنوان سے 8 اکتوبر 2018 کو ایک عالمی اعلیٰ سطحی کانفرنس منعقد ہوئی۔ یہ عالمی کانفرنس چار بین الاقوامی مسلم تنظیموں؛ […]

علامہ سید جواد نقوی کی انقلابیت

ہری پور ہزارہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے علامہ سید جواد نقوی ایک بڑے شیعہ عالم، مدرس اور خطیب ہیں۔ انہوں نے جامعہ اہل بیت اسلام آباد سے ابتدائی دینی تعلیم حاصل کی. اس کے بعد اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے اہل تشیع کے سب سے بڑے علمی مرکز حوزہ علمیہ قم ایران چلے گئے […]

جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ قم کے محقق احسان رضی سے مکالمہ

نوٹ: احسان رضی صاحب جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ قم کے محقق اور استاذ ہیں۔ انہوں نے سید عمار نقشوانی صاحب کے حوالے سے لکھے ہمارے حالیہ مضمون پر پوائنٹ ٹو پوائنٹ تنقیدی جائزہ لکھا ہے۔ ان کے تنقیدی نوٹ پر ہمارے جوابی تبصرے کے ساتھ یہ تحریر حاضر ہے۔ زیر بحث مضمون ” برطانوی مسلم سکالر […]

سید عمار نقشوانی کس کے ایجنٹ؟

[vc_row][vc_column][vc_column_text]معروف اسلامی سکالر سید عمار نقشوانی صاحب سے ہمارا کوئی تعلق ہے نہ ہی ان سے ابھی تک ملے ہیں اور نہ ہی ان کو اتنا سنا ہے کہ ان کے خیالات و نظریات کے بارے میں کوئی نقد کریں۔ عام طور پر میں‌شخصیات کو اپنے کالم یا مضامین کے لیے موضؤع بھی نہیں بناتا، […]

گلگت بلتستان کی خود مختاری کا مسئلہ اور "خصوصی صوبہ”

گلگت بلتستان میں منفی دس ڈگری کی شدید سردی کے باوجود علاقے کے تمام دس اضلاع میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی اور مختلف اضلاع سے لوگوں نے دو سو سے تین سو کلومیٹر کے دشوار پہاڑی راستوں سے گزر کر گلگت شہر کی طرف لانگ مارچ کیا ۔ موجودہ […]

کیا گلگت بلتستان میں‌ احتجاجوں کے پیچھے انڈیا ہے؟

جعرافیائی طور پر گلگت بلتستان اپنے اطراف میں چار ممالک (پاکستان، چین، انڈیا اور افغانستان جن میں سے تین ایٹمی طاقتیں ہیں کے درمیان گھرا ہوا ہے۔ دنیا کی ابھرتی ہوئی اقتصادی طاقت چین کا ون بیلٹ ون روٹ منصوبے کے تحت چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اسی متنازعہ خطے سے گزر رہا ہے۔راہداری […]

یزید کے دفاع میں‌ مذہبی و لبرل دلائل کا تنقیدی جائزہ

ہر سال جب بھی محرم کا مہینہ آتا ہے تو مسلم دنیا خاص طور پر برصغیر پاک و ہند میں واقعہ کربلا کے بارے میں حساسیت اور بحث بہت بڑھ جاتی ہے۔ اس میں مختلف طبقات فکرو عمل کے نقطہ ہائے نظر میں بھی شدت دکھائی دیتی ہے۔ انہی میں سے ایک طبقہ وہ ہے […]