قومی جامعات میں نیاخطرہ،فرقہ وارانہ ذہن سازی
پاکستان میں عام طور پر فرقہ واریت اور مسلکی منافرت و تشدد کے ذمہ دار دینی مدارس، مساجد، مذہبی جماعتوں، کتب خانوں، مراکز یا فرقہ ورانہ ریاستی پالیسیوں یا ’’برادر اسلامی ممالک ‘‘ کی پاکستان میں فرقہ وارانہ خطوط پر مداخلت کو قرار دیا جاتا ہے جو کافی حد تک بجا بھی ہے۔ فرقہ وارانہ […]
پارا چنار ایک بار پھر خون آلود
پارا چنار ایک بار پھر خون آلود پاک افغان سرحد پر قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے صدر مقام پاراچنار 2017 سال کے ہر مہینے کے حساب سے ایک درجن بے گناہ لوگوں کی قربانی دے رہا ہے. حالیہ مہینوں کے دوران پارا چنار میں یہ دوسرا بڑا دھماکہ ہوا ہے. ان دونوں دھماکوں میں مجموعی […]
سرکاری ملازمتیں اور مذہبی اقلیتیں
انیس مارچ ۲۰۱۷ کے روزنامہ "آج” پشاور کے اخبار میں ذیل میں منسلک اشتہار شائع ہوا۔ یہ اشتہار تحصیل مونسپل ایڈمنسٹریشن ضلع بنوں، خیبرپختونخوا کے آفس میں خاکروب کی سرکاری ملازمت کے لیے تھا۔ اس اشتہار میں سکیل نمبر دو پر صفائی کے لیے بھرتیاں درکار تھیں۔ اس میں اہلیت کے خانے میں مذہب لکھا […]
کیا دہشت گردی پشتون قوم کی وجہ سے ہو رہی ہے؟
دہشت گردی کا پورا ملبہ پشتون قوم پر ہی ڈالنا نہایت زیادتی، کم عقلی اور بد دیانتی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری عسکریت پسندی میں پشتون قوم ایک سینڈوچ کی طرح ہر طرف سے دہشت گردی کا شکار رہی ہے۔ روس کے خلاف پاکستان کی ریاستی چھتری میں افغان سرزمین پر جنگ […]
نیپال نامہ: وہ سوال جس کا میں جواب نہ دے سکا
نیپال میں گزرے تین ہفتوں کے بارے میں پہلے یہی سوچا تھا کہ کم از کم پانچ آرٹیکل تو لکھ ہی لوں، ان مضامین کے لیے عنوانات بھی سوچ لیے تھے کہ (۱) نیپال کا مختصر تعارف، (۲)کھٹمنڈو شہر (۳) بدھ مت مذہب کا مختصر تعارف (۴) تبت پر کیا بیت رہا ہے، (۵) تبت […]
ہائر ایجوکیشن کمیشن اور مذہبی ہم آہنگی
یہ امر نہایت قابل تحسین ہے کہ مذہبی و سماجی ہم آہنگی کی کوششوں کی قیادت اب ریاست خود کر رہی ہے اور قومی جامعات میں اس کی تحقیق و تدریس کے ذریعے اسے تعلیمی نصاب اور نظام کا حصہ بنانا چاہتی ہے ۔ ورنہ ایسی کاوشیں زیادہ تر غیر سرکاری سماجی تنظیمیں کرتی رہی […]
ہمارے پاس دو ہی راستے ہیں!
اس وقت ہمارے معاشرے میں مختلف طبقات فکر رہتے ہیں۔ اس کی مجموعی آبادی کا نصف سے زائد احصہ خواتین پر مشتمل ہے۔ جبکہ عمر کے لحاظ سے نصف سے زائد آبادی جوانوں پر مبنی ہے۔ بعض پہاڑوں پر زندگی گزارتے ہیں تو بعض زرعی علاقوں میں، بعض صحرائی علاقوں میں بستے ہیں تو بعض […]
پیس اینڈ ایجوکیشن، اصل قضیہ کیا ہے؟
یہ ۲۰۱۲ کی بات ہے جب مجھے مدرسے سے فراغت اور اس میں نظامت کی ذمہ داری کی بنیاد پر دینی مدارس کے لیے بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی میں منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کا موقع ملا۔ اس پروگرام میں مختلف مدارس کے اساتذہ کرام شریک تھے اور ان میں سے سب سے کم […]
گلگت بلتستان میں پکتا ہوا لاوا
پاک چین اقتصادی راہداری کا مین گیٹ ہونے اور اس منصوبے کے نتیجے میں ماحولیاتی اور دیگر اثرات کا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ ہونے کے باوجود اس اہم منصوبے میں گلگت بلتستان کو مکمل نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ جس کے خلاف یہاں عوامی ایکشن کمیٹی نے متعدد بار احتجاجی ہڑتا […]
بین المذاہب مکالمہ : کیا اور کیوں؟
اس بات سے کوئی باشعور انسان انکار نہیں کر سکتا ہے کہ رب کائنات نے انسانون کو مختلف رنگوں، نسلوں، مذاہب اور اقوام میں پیدا کیا ہے۔ نیز اس بات سے بھی انکار ممکن نہیں کہ باقی تمام مخلوقات میں سے صرف انسان ایسی پیچیدہ مخلوق ہے جو ایک طرف فکر و عمل کی آزادی […]