مغربی روٹ کا نقطہ آغاز گوادرہے ، کاشغر سے منسلک کرنے کیلئے دوہری شاہراہ کی تعمیر پر غور کیا جائے، سینیٹر مشاہد حسین سید

سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری نے اپنے اجلاس میں مغربی روٹ کیلئے دہری شاہراہ کی تعمیر کی تلقین کی ہے، سوموار کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ساڑھے تین گھنٹے کے دورانئے پرمشتمل اجلاس کے دوران ممبران کو چیئرمین این ایچ اے شاہد تارڑ اور ڈی جی ایف ڈبلیو […]

فلم مور ۔ آسکر نامزدگی پر غور کے لیے بھیج دی گئی

پاکستان کی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے 88 ویں اکیڈمی ایوارڈز میں آسکر نامزدگی پر غور کے لئے فلم ‘مور’ کا انتخاب کرلیا ہے۔ فلم کو ’غیر ملکی زبان کی فلم‘ کی کیٹگری کے لیے بھیجا گیا ہے۔ فلم کا انتخاب خفیہ ووٹنگ کے ذریعے کیا گیا جس میں کمیٹی کے زیادہ تر ارکان نے فلم […]

موت کے قریب انسان کو کیا نظر آنا شروع ہوجاتا ہے

Canisius college New York کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر لوگ جب مرنے کے قریب ہوتے ہیں تو ان کو اکثر اپنے فوت شدہ دوست اور رشتہ داروں کی جھلک/ہیولے نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں،اور موت سے کچھ گھنٹے پہلے یہ ‘ملاقاتیں’ اور بھی بڑھ جاتی […]

ناران میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے روڈ کو کلیئر کر دیا گیا ہے، سردار سید غلام

ضلع ناظم مانسہرہ سردار سید غلام کے مطابق ناران میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے روڈ کو کلیئر کر دیا گیا ہے اور متاثرہ سیاح وہاں سے نکلنا شروع ہوگئے ہیں ۔ آئی بی سی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ضلع ناظم نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے فوری ایکشن لیتے ہوئے این […]

پاکستان میں زلزلوں کی تاریخ

چوبیس ستمبر، 2013 کو بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اب تک 328 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے سے جنوب مغربی صوبے میں ہزروں گھر بھی تباہ ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں بے گھر ہونے […]

سبیل سے بندوق تک

۱۹۸۶-۸۷ میں میری عمر سات برس تھی – ہمارا محلے میں سنی اکثریت میں تھے اور شاید دو چار شیعہ خاندان بھی آباد تھے یہ الگ بات کہ اس وقت ہمیں یہ تقسیم معلوم ہی نہیں تھی کہ کون شیعہ ہے اور کون سنی اور یہ ہوتا کیا ہے ۔ ہمارے ہاں محرم کے مہینے […]

ہمارے دینی مدارس۔۔۔کچھ خوشگورا پہلو

مجھے مستقل چھ سال دینی مدارس میں پڑہنے کا شرف حاصل رہا . مدارس کا ایک رخ تو فکری ہے. اس نظام فکر پر ہم ہمیشہ بات کرتے ہیں.اور اس سے اپنے اختلاف کا اظہار بھی کرتے ہیں لیکن اس کا ایک دوسرا پہلو بھی ہے اور وہ ہے تہذیبی پہلو .آج اس پہلو پر […]

پاکستان کی تاریخ کا شدید ترین زلزلہ

ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، گجرانوالہ اور پشاور سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، کوہاٹ، بھکر اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے، جبکہ لاہور میں زلزلے کے بعد […]

عورت قرآن کی نظر میں

ایک عورت کئ کہانیاں ! ھم نے بھی اس کتاب کو جو کہ اللہ کی آخری کتاب ھے، بغور پڑھنا شروع کیا گویا کہ پہلی دفعہ اسٹڈی کر رھے ھیں ! اور خاص طور پر خواتین کے واقعات پر توجہ مرکوز کی تو ایک نئ دنیا منکشف ھوئی اور سمجھ لگ گئ کہ کیوں پڑھی […]

سچ بولنے کے لیے بے حد معذرت خواہ ہوں ۰۰۰

ہاں تو انڈیا کے مسلمان بھائیو ! مختصر یہ کہ گائے کا گوشت ہی تو منع کیا ہے ،اس میں کون سی آفت آن پڑی ؟ ۰۰ انڈیا کے مسلمانوں کو یہ بات یاد رکھنی چاہئیے کہ انہوں نے اپنے لئیے ایک ہندو اکثریت کے ملک میں اقلیت بن کر زندگی گزارنے کو چُنا ہے […]