موت کے قریب انسان کو کیا نظر آنا شروع ہوجاتا ہے

Canisius college New York
کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر لوگ جب مرنے کے قریب ہوتے ہیں تو ان کو اکثر اپنے فوت شدہ دوست اور رشتہ داروں کی جھلک/ہیولے نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں،اور موت سے کچھ گھنٹے پہلے یہ ‘ملاقاتیں’ اور بھی بڑھ جاتی ہیں.

تحقیقاتی ٹیم نے یہ نتائج ہسپتالوں میں موجود چھیاسٹھ قریب المرگ لوگوں سے بات چیت کے بعد اخذ کئے،جن کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ ملاقاتیں بالکل حقیقی معلوم ہوتی ہیں.یہ ملاقاتیں موت سے پہلے مہینوں،ہفتوں،دنوں اور گھنٹوں تک ہوتی رہتی ہیں،جس کے نتیجے میں مرنے والوں میں موت کا خوف کم ہوجاتا ہے اور نتیجتاً زندگی سے موت تک کا سفر بھی آسان ہوجاتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے