کیا یہ سچ ہے ؟

اگر آپ نے مختلف نیوز چینلز پر این اے 122 کے ضمنی انتخاب کی کوریج دیکھی ہے. تو آپ بڑے اطمینان سے بتا سکتے ہیں کہ کس چینل نے کون سی سیاسی پارٹی سے پیسے پکڑے ہوئے ہیں. اگر آپ کچھ زیادہ توجہ دیں تو یہ اندازہ لگانا بھی زیادہ مشکل نہیں ہوگا کہ کون […]

تجھے موم بتی سے تکلیف کیوں ہے ؟

واہ قلم واہ! آفرین ہے،،،، آفرین ہے تیرے نوک پہ ابھرتے ہوئے لفظوں پہ، آفرین ہے تیری غیرت کی نتیجے میں کسی کاغذ کے ماتھے کا جھومر بننے والی تحریروں پہ۔۔! ایک التجاء کرنی تھی،،، تو لکھ مگر ظلم نہ کر، انسانی اقدار کا گلا تو نہ گھونٹ، دنیا میں سیکھنے سیکھانے کے عمل کو […]

قومی کرکٹر اظہر علی کی انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے بیٹسمین اظہر علی مکمل فٹ نہیں ہیں جس کی وجہ سے ان کی انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔ پاکستان ٹیم مینجمنٹ کے ذرائع کے مطابق ا ظہر علی تاحال پیر کی انجری سے صحتیاب نہیں ہوپائے ہیں ، انہیں زمبابوے کیخلاف تیسرے ون ڈے سے قبل […]

اسلام آباد معذور بچوں کا ادارہ الفارابی سنٹر حکومتی عدم توجہی کے باعث شدید مشکلات کا شکار

تحریر: جویریہ صدیقی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اولاد کی نعمت اللہ تعالٰی کی طرف سے عظیم تحفہ ہے.والدین کی زندگی اولاد کی آمد کے ساتھ ہی خوشیوں سے بھر جاتی ہے.اس کے ساتھ ساتھ ذمہ داریاں بھی بہت بڑھ جاتی ہیں.لیکن کچھ دفعہ اسے قسمت کا فیصلہ کہیں یا آزمائش کہ بچے پیدائشی […]

علماٗ پر لازم ہے کہ وہ مسلم معاشروں کو استعمار کے مکروہ عزائم سے بچائیں ۔ آیت اللہ محسن اراکی

ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام اپنے اعزاز میں دیے گئے استقبالیے سے خطاب کر تے ہوئے مجمع تقریب بین المذاہب اسلامی ایران کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے مابین تکفیر اور تقتیل سامراجی ایجنڈا ہے ۔ علماٗ کو چاہیے کہ وہ مسلم معاشروں کو ایسے عناصر سے خبردار […]

بینظیر قتل ، چند خفیہ گوشے پہلی بار

اظہاریہ : سجاد اظہر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نیو یارک کی سرد شاموں میں شعیب بن عزیز کا یہ شعر اکثر گنانے کو جی چاہتا اب اداس پھرتے ہوسردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں یہ بھی ایسی ہی ایک شام تھی،تاریخ تھی 15اپریل 2010ءبرادرم حسن مجتبٰی […]

سمجھوتہ ایکسپریس واہگہ بارڈر سے واپس لاہور

لاہور: لاہور سے نئی دہلی جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس کو سیکیورٹی خدشات کے باعث واہگہ بارڈر سے واپس لاہور ریلوے اسٹیشن بلا لیا گیا. اس سے قبل پاکستان ریلوے کے ترجمان رؤف طاہر کا کہنا تھا کہ سمجھوتہ ایکسپریس کو واہگہ بارڈر پر روک کر ٹرین میں سوار 193 مسافروں میں سے 57 پاکستانیوں کو […]

سابق وفاقی وزیر برائے تعلیم و تربیت شیخ وقاص اکرم کی ٹویٹ کا تنازعہ

شیخ وقاص اکرم سابق وفاقی وزیر تعلیم و تربیت رہے ۔ انتخابات سے قبل انہوں نے ق لیگ چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ۔ سوشل میڈیا پر ان کی ایک تویٹ گردش کر رہی ہے جس میں وہ انتہائی نازیبا زبان استعمال کر رہے ہیں ۔ ان کے والد کے پاس […]

گلگت میں چار سالہ بچے کوکیا واقعی جنات نے ہی قتل کیا ؟؟

عبدالجبارناصر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گلگت بلتستان میں اس وقت چار سالہ احمد کاپر اسرار قتل حکومت ،سیاست ،انتظامیہ الغرض ہرشعبے میں زیر بحث ہے اور حکومت و انتظامیہ کے لئے بھی امتحان بن چکا ہے ۔اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں عیدالاضحی سے دو روز قبل(غالباً22ستمبر کو ) چلاس شہر […]

امریکا میں گیارہ برس کے لڑکے نے آٹھ سالہ لڑکی قتل کردی مگر کیوں ؟؟

رپورٹ:محمد بلال امریکی ریاست ٹینسسی میں ایک گیارہ سالہ بچے نے اپنی آٹھ سالہ پڑوسن بچی کو قتل کردیا ۔ ۔ ۔ تیسرے درجے کی طالبہ مایکالہ ڈائر کو صرف اس بنا پہ قتل کردیا گیا کہ لڑکے نے اسے گڑیا دکھانے کے لئے کہا تو اس نے منع کردیا صبح جب پولیس کو فائرنگ […]