امریکا میں گیارہ برس کے لڑکے نے آٹھ سالہ لڑکی قتل کردی مگر کیوں ؟؟

امریکا قتل

رپورٹ:محمد بلال

امریکی ریاست ٹینسسی میں ایک گیارہ سالہ بچے نے اپنی آٹھ سالہ پڑوسن بچی کو قتل کردیا ۔ ۔ ۔

تیسرے درجے کی طالبہ مایکالہ ڈائر کو صرف اس بنا پہ قتل کردیا گیا کہ لڑکے نے اسے گڑیا دکھانے کے لئے کہا تو اس نے منع کردیا

صبح جب پولیس کو فائرنگ کے متعلق اطلاع دی گئی تو موقع پہ مایکالہ ڈائر زخمی پڑی تھی ، جس کو تیزی سے مورس ٹاؤن ھیمبلن ہسپتال لے کر جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی

اتھارٹیز کی جانب سے فائر کرنے والے بچے کا نام ظاہر نہیں کیا گیا لیکن یہ بتایا گیا ہے کہ دونوں ایک ہی سکول میں پڑھتے ھے ۔

۔پولیس نے سرکاری طور پہ تو بچہ کے قاتل ہونے کی تصدیق نہیں کی لیکن پڑوسیوں نے تصدیق کی کہ لڑکے نے بچی سے گڑیا دکھانے کا مطالبہ کیا تو اس کے انکار پہ لڑکا گھر گیا اور اپنے والد کی شاٹ گن اٹھا لایا اور آٹھ سالہ بچی پہ فائر کردیا ۔ ۔ ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے