روٹی گول کیوں نہیں بنائی؟ لاہور میں سنگدل باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا

لاہور……لاہور میں سنگدل باپ نے 13 سالہ بیٹی کو روٹی ٹھیک نہ بنانے پر قتل کر دیا اور لاش مردہ خانے کے باہر پھینک دی۔ پولیس نے ملزم اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر لیا۔ 13ستمبر 2015، شادباغ کے علاقے عظیم پارک میں سنگدل باپ کا 13 سالہ بیٹی عنیقہ پر ظالمانہ تشدد، قینچی […]

وزیراعظم کو ’’قدم بڑھاؤ‘‘ والی عرضداشت

بلوچستان کے بارے میں عرصہ ہوا میں نے لکھنا اور بولنا چھوڑ رکھا ہے۔ بنیادی وجہ اس خاموشی کی یہ ہے کہ 2012ء کے بعد سے وہاں جانے کا موقعہ ہی نہیں ملا۔ میر حاصل بزنجو میرے بھائیوں جیسے دوست ہیں۔ اکثر مدعو کرتے رہتے ہیں۔ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کبھی اسلام آباد آکر کوئٹہ […]

ہم ڈنڈے کے منتظر ہیں یا جادو کی چھڑی کے؟

فلموں کے چند بہت مشہور ہوئے سدا بہار گانے ہوتے ہیں۔ ان کے لئے لکھی شاعری پر غور کریں تو مضحکہ خیز حد تک سطحی محسوس ہوتی ہے۔ اس سادگی کے بغیر جس پر مرجانے کو جی چاہتا ہے۔ ’’اے میرے دل ناداں‘‘ بھی ایسا ہی ایک گیت ہے۔ بچپن میں لاہور کے گوالمنڈی چوک […]

بے حد اہم گفتگو منی حادثے کے تناظر میں

مفتی احسن قریشی اسلام آباد یہ صورت حال پہلی دفعہ نہیں ہوئ ،وہاں کی پولیس اس سب کے لئے اچھی طرح تربیت یافتہ ہے لہذا وہ راستہ بند کریں یہ عقل سے باہر ہے ۔۔وہ صرف اس صورت راستہ بند کرٰیں گے کہ مزید لوگ اس میں گھسیں نہیں ۔۔۔۔یہ واقعہ صرف ایک ہی طرح […]

ہم داعش میں شامل ہونا چاہتے تھے ۔ دوپاکستانیوں کی کہانی

کراچی …….داعش میں شامل ہونے کے خواہشمند کراچی کے 2 نوجوان ملک سے نکلتے ہی پکڑے گئے، واپسی پر گرفتار ہوئے تو بتایا کہ داعش نے کس طرح اپنی طرف راغب کیا۔ان کی کہانی جیو نیوز کے پروگرام’’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں پیش کی گئی ۔ گرفتار افراد میں سے زین شاہد […]

طالبان نے قندوز شہر پر مکمل قبضہ حاصل کرلیا

کابل……..طالبان نے قندوز شہر پر مکمل قبضہ حاصل کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان فورسز نے قندوز خالی کردیا ہے۔ افغان حکام کا دعویٰ ہے کہ شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ادھر بتایا جارہا ہے کہ افغانستان کے شہر قندوز پر طالبان نے کئی اطراف سے حملہ کیا، […]

جنسی جرائم میں مذہبی رہنماؤں کےملوث ہونا شرمناک ہے ۔پوپ

نیویارک..عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نےجنسی زیادتی کے جرائم میں مذہبی رہنما ؤں کے ملوث ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ظلم اب کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ایسے معاملات کو اب شرم کی وجہ سے خفیہ نہیں رکھا جانا چاہئے۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران عیسائیوں […]

سانحہ منیٰ میں،36 پاکستانی جاں بحق،85 لاپتا،5 کی منیٰ میں تدفین ، مکمل رپورٹ

اسلام آباد……وزارت مذہبی امور نے سانحہ منیٰ میں 36پاکستانیو ں کے شہید ہونے کی تصدیق کردی ہے۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 217لاپتا پاکستانی ایسے ہیں جن سے رابطہ کرلیاگیاہے۔ سرداریوسف نے کہا کہ 85تاحال لاپتا ہیں،جن کے بارے میںمعلومات جمع کررہے ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان نے زمبابوے کو 13رنز سے ہرادیا

ہرارے……..پاکستان نےپہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 13رنز سے شکست دیکر دو میچز کی سیریز میں اپنی پوزیشن مضبو کرلی ہے۔گرین شرٹس نے میزبان افریقی الیون کو جیت کے لیے 137رنز کا ہدف دیا تھا تاہم زمبابوے کی پوری ٹیم 123رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ اس سے قبل ہرارے کے اسپورٹس کلب پر کھیلے گئےاس […]

صرف ایم کیو ایم ہی تو کھالیں نہیں چھینتی ، رینجرز

ترجمان رینجرز نے کہا ہے کہ کراچی میں عیدالاضحی کے موقع پر کھالیں چھیننے والوں میں صرف ایم کیو ایم نہیں بلکہ جماعت اسلامی، دعوت اسلامی اور میمن برادری بھی شامل ہے جن کے 356 افراد کو گرفتار کرکے 18ہزار37 کھالیں ضبط کی گئی ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق عیدالاضحی کے تین دنوں میں رینجرز […]