رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رہا کردیا

کراچی: سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کردیا کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدامت نمبر 2 میں سندھ رینجرز کے لا آفیسر نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ جمع کرائی، جس میں کہا گیا ہے کہ قمر […]
وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا- جس میں وفاقی وزراء چوہدری نثار علی خان ، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق ، اسحاق ڈار، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان […]
اعتراف کرتا ہوں کہ سائلین کو فوری اورسستا انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس

اپنے اعزاز میں دیئے گئے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ کمزور نظام کے نتیجے میں احتساب کی روایت کمزور سے کمزور تر ہوتی جارہی ہے جب کہ بعض وکلاء کے منفی کردار کا منہ بولتا ثبوت روز افزوں ہڑتالوں کی صورت میں ہمارے سامنے […]
مدارس اصلاحات اور اسلحہ لائسنز کے کام کی نگرانی نیکٹا کرے گی، چوہدری نثار

اسلام آباد میں وفاقی وزیرد اخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت وزارت داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں چوہدری نثار نے کہا کہ نادرا صوبوں کو جو بھی سہولت دے سکتا ہے اس سے آگاہ کیا جائے اور جعلی شناختی کارڈ بنانے والوں کو گرفتار کیا جائے جب کہ نادرا اسلحہ لائسنس، سیکیورٹی […]
جوکفر کے فتوے دے گا ، وہ کاروائی کے لیے بھی تیار رہے ۔
حکومت اور فوج نے دینی مدارس کے منتظمین اور ملک بھر میں فرقہ وارانہ جماعتوں کو پہلی بار انتہائی سخت پیغام دیا ہے ۔ دینی مدارس کے منتظمین کو اسلام آباد میں بلا کر حکومت اور فوجی قیادت نے واضح کر دیا ہے کہ اب کسی پر کفر کے فتوے دینا ، قتل پر اکسانا […]
اپنے مقاصد کے لیے مدارس کو استعمال کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔ چودھری نثار
وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مدارس کے تمام مالیاتی امور بینکوں کے ذریعے مکمل کیے جائینگے، تمام علما کرام نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے پر اتفاق کیا ہے، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مدارس کی تنظیمات کے ساتھ […]
مسلم لیگ ن کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے ۔ بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ہم مفاہمت پرنہیں مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں، بلاول بھٹو نے کہا کہ مفاہمت آئین ، ریاست اور پاکستان کے ساتھ ہے ، اس کے علاوہ کسی کے ساتھ نہیں۔ لوکل باڈیزالیکشن میں ن لیگ کی اینٹ سےاینٹ بجا دیں گے،لاہور میں پارٹی کے عہدیداروں […]
آپ حج پر جا رہے ہیں تو یہ ضرور پڑھ لیں
سعودی عرب کے ولی عہد ‘ وزیر داخلہ اور سپریم حج کمیٹی کے چیئر مین شہزادہ محمد بن نائف نے حج کے دوران منی‘ عرفات اور مزدلفہ میں ایل پی جی گیس کے سلنڈر لانے اور کھانے پکانے کے لئے گیس جلانے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ محکمہ شہری دفاع کی اہلکاروں […]
شاہی حجاج
عبد الناصر مہمند آئی بی سی اردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شاہ سلمان کی دعوت پر پاکستان سمیت 70ملکوں کے 14سو افراد شاہی مہمان کے طور پر حج کریں خادم حرمین شریفین کی طرف سے فلسطینی شہد ا اور اسرائیلی جیلوں میں قید افراد کے ایک ہزار اہل […]
سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع
زارا قاضی اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں. اس سلسلے میں 10 ستمبر کو تمام پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے.. الیکشن کمیشن نے تمام پارلیمانی جماعتوں کو دعوت نامے بھی […]