ای میل کے بانی رے ٹاملنسن انتقال کر گئے

ٹاملنسن نے بولٹ، بیرانک اور نیومین ریسرچ کمپنی میں ایک انجینیئر کے طور پر کام کرتے ہوئے پہلا ای میل بھیجا تھا نیو یارک ای میل کے بانیوں میں شامل رے ٹاملنسن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ 74 سالہ رے ٹاملنسن نے انیس سو اکہتر میں براہ راست ای میل کرنے […]

ہیجان زدہ صحافت، آزادی صحافت نہیں ہوتی

مذہبی و سیاسی جماعتوں، گروپوں ،گروہوں ،ڈاکٹروں ،وکلائ اور ٹیچرز ،نرسزکے جلسے جلسوں یہاں تک کے مال روڈ پر چار بندے اکٹھے ہو جائیں میڈیا کی سیٹ لائٹ سے آراستہ گاڑیاںلائیو کوریج کے لیے موقع واردت پر پہنچ جاتی ہیں۔۔ عمران ،قادری کے دھرنوں کو جس طرح تفریح کے رنگ میں چوبیس گھنٹے چینلز پر […]

حکمران کرپشن چھپانے کے بجائے نیب کو پنجاب میں کام کرنے دیں ۔ سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ہم پاکستان کو ہر طرح کی کرپشن سے پاک ملک بنانا چاہتے ہیں ۔ پاکستانی عوام آج کرپشن میں ڈوبی ہوئی ہے ۔ کرپشن کوختم کر لیا جائے تو ترقیاتی بجٹ دوگنا ہو جائے گا ۔ آئین پاکستان کے مطابق ہر غریب آدمی کے بچوں […]

کنوارے پن کے ہزار فائدے

عطاء الحق قاسمی صاحب کہتے ہیں کہ کنوارے بندے کو یہ بڑا فائدہ ہے عطاء الحق قاسمی صاحب کہتے ہیں کہ کنوارے بندے کو یہ بڑا فائدہ ہے کہ وہ بیڈ کے دونوں طرف سے اتر سکتا ہے‘ ٹھیک کہتے ہیں ‘ میں تو کہتا ہوں کنوارے بند ے کو یہ بھی بڑا فائدہ ہے […]

ممتاز قادری اورسلمان تاثیرایشو سے حاصل ہونے والے پانچ سبق

ساسلمان تاثیر اور ممتاز قادری والے سارے قصے میں جو چیز ہماری سمجھ میں آئی ہے ، آپ کے ساتھ بھی اسے شئیر کرنا چاہتا ہوں ۔ [pullquote]سلمان تاثیر [/pullquote] سلمان تاثیر صاحب زبان کے معاملے میں انتہائی لاپرواہ قسم کے انسان تھے ۔ الفاظ کے چناؤ اور انتخاب نے انہیں اس مقام تک پہنچا […]

سار ا وطن پولیس کا مہماں ہے آج کل

پروفیسر اسد سلیم شیخ مال روڈ لاہور کے تاریخی ،ثقافتی ،سیاسی اور ادبی منظرنامے پرمبنی اپنی خوبصورت کتاب ”ٹھنڈی سڑک “کے آغاز میں لکھتے ہیں کہ ”کوئی پینتیس برس پہلے میں نے جب شعوری حالت میں پہلی مرتبہ لاہور شہر کو دیکھا تو اس کے متعلق مشہور کہاوت سچ لگنے لگی کہ جس نے لاہور […]

مصطفٰی کمال کا مائنس الطاف فارمولا

کراچی میں ایک مرتبہ فارن میڈیا پرسن کی گاڑی کیساتھ ایک پیکٹ چپکا دیا گیا اور اس پیکٹ میں تین بلٹس رکھ دی گئیں اور ایک پرچی جس میں آئندہ احتیاط سے کام لینا رقم تھا ۔ کراچی کے میڈیا چینلوں کے بارے میں مشہور ہے کہاایم کیو ایم کے حوالے سے خبر ٹی وی […]

ناراض تو نہیں ہیں نا

کان قریب کریں دماغ کھولیں اور میری بات دھیان سے سنیں بات یہ ہے کہ اگر آپ لوگوں کی شادیاں آپ کی مرضی سے نہیں ہو سکیں تو کیا ضروری ہے کہ ان کا انتقام اپنی اولادوں سے لیں ۔ کچھ خدا کا خوف کریں ۔ آپ کے بچے جہاں چاہتے ہیں ، انہیں شادی […]

شرمین عبید نے آسکرایوارڈ میری کہانی چوری کرکےحاصل کیا

لولی وڈ کے معروف ہدایتکار سید نور نے پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے پر اپنی ایک فلم سے کلپ اور کہانی چوری کرنے کا الزام عائد کردیا۔ گزشتہ روز شرمین عبید چنائے کو ’بیسٹ شارٹ ڈاکیو مینٹری‘ کی کیٹیگری میں غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے تیار کردہ ڈاکیو مینٹری […]

ملائیشیا میں ڈینگی کا شکار نوجوان پاکستان واپس بھجوا دیا گیا

کوالالمپور…ملائیشیا میں ڈینگی کا شکار ہونےو الے نوجوان کو پاکستان واپس بھجوا دیا گیا ۔نوجوان الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں داخل طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق عدیل فرحان نامی نوجوان ملائیشیامیں اپنے روزگار کے سلسلے میں مقیم تھا جسے بخار ہونے پر وہاں کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا […]