ای میل کے بانی رے ٹاملنسن انتقال کر گئے

ٹاملنسن نے بولٹ، بیرانک اور نیومین ریسرچ کمپنی میں ایک انجینیئر کے طور پر کام کرتے ہوئے پہلا ای میل بھیجا تھا

نیو یارک ای میل کے بانیوں میں شامل رے ٹاملنسن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔

74 سالہ رے ٹاملنسن نے انیس سو اکہتر میں براہ راست ای میل کرنے کا طریقہ ایجاد کیا ، ایٹ دی ریٹ کی علامت بھی رے ٹام نے متعارف کروائی ۔

ٹاملنسن کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ، انہوں نے ریسرچ کمپنی میں ایک انجینئر کے طور پر کام کرتے ہوئے پہلا ای میل بھیجا تھا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے