سیاستدانوں کا پکڑا جانا کوئی بری بات نہیں ۔چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین شیخ روحیل اصغر نے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشنز ضرب عضب سے متعلق اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فوج قبائلی علاقوں میں 2019 تک رہے گی۔ ڈان نیوز کے مطابق اجلاس میں موجود وزارت دفاع کے حکام نے بتایا کہ آپریشن ضرب […]
تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے بھی تعلیم کے لیے کچھ نہیں کیا ۔ ریحام خان
راشدہ شعیب اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ریحام خان نے تبدیلی کا نعرہ لگانے والی جماعت پر بھی تنقید کر ڈالی ۔ کہتی ہیں تعلیم کے فروغ کے لئے دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح تبدیلی کی جماعت بھی کہیں نظر نہیں آتی ۔ تعلیم کے فروغ […]
نوروز اور فاطمہ نے خود کشی کی مکمل منصوبہ بندی کی تھی ۔
سولجر بازار کے علاقے پٹیل پاڑہ میں واقع گلشن فاطمہ اسکول میں منگل کو جان کی بازی ہارنے والے نوعمر طلبہ کے ہاتھ سے لکھے گئے خطوط اور ڈرائنگز کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے اور پولیس اس واقعے کی تفتیش خودکشی کے کیس کے حوالے سے کر رہی ہے. خود کشی کے اس واقعے […]
ناک کی کیمسٹری اور بائیوگرافی !
. . . . . . . . . ناک انسانی چہرے پہ لگا تقریباً تین بائی پانچ سینٹی کا ایک معصوم سا عضو ھے ،، جو دیکھنے میں انتہائی خوبصورت لگتا ھے ،، بلکہ چہرے کی خوبصورتی کا دارو مدار ھی ناک پر ھے ،، مگر بظاھر یہ بھولا بھالا سا عضو ،، […]
اب حکومت سے مذاکرات نہیں ، استعفیٰ منظور کرو : ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت کے ساتھ قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفوں کی واپسی کے معاملے پر ہونے والے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ان کے استعفے فی الفور قبول کیے جائیں۔ جمعرات کی علی الصبح اسلام آباد میں ایم کیو ایم کی مذاکراتی […]
لاہور میں سجا یا گیا ایک رنگا رنگ فیشن شو
فوک گلوکار ملکو کے گانے پر ماڈلز اوربرائیڈلز کا والہانہ رقص، حاضرین دم بخود رہ گئے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں سجائے گئے فیشن شو میں سے 1600 بیوٹیشنز اور 100 سے زائد برائیڈلز نے شرکت کی اور ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے۔ شو میں فیشن کے دلدادہ افراد نے بڑی […]
یاسر عرفات کو زہر نہیں دیا گیا ، مقدمہ داخل دفتر
فرانسیسی تفتیشی ماہرین نے مرحوم فلسطینی صدر یاسر عرفات کے مبینہ قتل کی چھان کا عمل روک دیا ہے اور اس بارے میں کی جانے والی تحقیقات کسی بھی ممکنہ ملزم کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کے بغیر ہی ختم کر دی گئی ہیں۔ یاسر عرفات کی موت نومبر 2004 میں […]
مودی کے خلاف لاکھوں مزدوروں کا احتجاج
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارت بھر میں لاکھوں مزدوروں نے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد ٹریڈ یونینیوں کی طرف سے پہلی مرتبہ اس طرح طاقت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے […]
سابق کپتان شہباز احمد سینئر کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا سیکریٹری نامزد کردیا گیا
سابق کپتان شہباز احمد سینئر کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا سیکریٹری نامزد کردیا گیا ہے جبکہ طاہر زمان کو جونیئر ٹیم کا چیف کوچ اور رشید جونیئر کو چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ اولمپکس کوالیفائنگ رائونڈ میں شکست کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن میں آپریشن کلین اپ مکمل ہوگیا، پی ایچ ایف […]
ہمیں معلومات دو ، شہریار خان
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے انڈین کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کو بدھ کے روز ایک خط لکھا جس میں بی سی سی آئی سے دسمبر میں پاک-انڈیز سیریز کے حوالے سے تازہ ترین معلومات فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان رواں […]