لاہور میں سجا یا گیا ایک رنگا رنگ فیشن شو

Natasha-Kamal-1-Vmag

 
فوک گلوکار ملکو کے گانے پر ماڈلز اوربرائیڈلز کا والہانہ رقص، حاضرین دم بخود رہ گئے۔
 
لاہور کے مقامی ہوٹل میں سجائے گئے فیشن شو میں سے 1600 بیوٹیشنز اور 100 سے زائد برائیڈلز نے شرکت کی اور ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے۔
 
شو میں فیشن کے دلدادہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور گلوکارملکو کی پرفارمنس پر خوب ہلہ گُلہ کیا۔
 
ماڈلز نے عروسی اورپارٹی ویئرزیب تن کرکے ریمپ پر کیٹ واک کے جلوے بکھیرے۔
 
ابھرتے ہوئے سنگر نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا۔
ڈانس پرفارمنس بھی شو کا حصہ رہی جسے شائقین نے خوب سراہا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے