پاکستان ہاکی ٹیم کے چیف کوچ شہناز شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے

  نئے صدر خالد سجاد کھوکھر کی تقرری کو پی ایچ ایف کے کانگریس کے اجلاس میں منظوری دے دی گئی   ذرائع کے مطابق نئے سیکریٹری کےلیے شہباز سینئر مضبوط ترین امیدوار بن گئے ہیں ۔   ہاکی ٹیم کے چیف کوچ شہناز شیخ نے اسلام آباد میں پی ایچ ایف کانگریس کے اجلاس […]

تم بھول گئے نا

تحریر : آصف شہزاد مینگورہ سوات —————– آخر آپ بھول ہی گئے کہ ضلع قصور میں تین سو کے قریب بچوں کے کیساتھ جنسی درندگی ہوئی تھی اور آپ بھول گئے ہونگے کہ اس دلخراش واقعے پر آپ لوگوں کی غیرت نے جوش بھی کھایا تھا۔۔۔؟؟ اور واقعے کے خبریں آتے ہی پہلے روز سے […]

انڈیا سے فنڈنگ لیتا ہوں ، مذاکرات کے لیے تیار براہمداغ بگٹی

  بلوچ ری بپلکن پارٹی کے سربراہ براہمداغ بگٹی نے بدھ کے روز بلوچستان کے مسئلے پر مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کردیا۔   بی بی سی اردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جلاوطنی کی زندگی گزرانے والے بلوچ رہنما کا کہنا تھا کہ اگر بلوچ عوام چاہتے ہیں تو وہ آزاد بلوچستان کے […]

جماعت اسلامی نے درچہ چہارم کے امیدواروں کے انٹرویو رکوا دیے ۔

کوہستان (رپورٹ : شمس الرحمان کوہستانی  )جماعت اسلامی ضلع لوئر کوہستان کے امیر محمد سلیم ، امیر تحصیل پٹن مسعود علی اور امیر تحصیل پالس خدیم اللہ کے تحریری درخواست پر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ کے پرائیویٹ سکرٹری محمد سجاد نے ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات کو خط لکھا کہ ضلع کوہستان میں الیکشن نہیں […]

انٹرا کشمیر جرنلسٹس کانفرنس کی اصل کہانی

  مسئلہ کشمیر کو سلجھانے کے لیے 1947 سے لیکر سے 2003 تک پاکستان اور بھارت کے درمیان ریاستی سربراہان کے درمیان تقریباً بتیس وزراء خارجہ کی سطح پرایک سو دس سیکریٹریز کے درمیان دو سو ستر ملاقاتوں سمیت سیز فائر معاہدہ تاشقند شملہ معاہدہ اور لاہور معاہدہ بھی سود مند ثابت نہیں ھوا  تو […]

ملا اختر منصور کا حلف

افغان طالبان کےنئے امیرملااخترمنصورنے افغان صوبہ ہلمند میں طالبان جنگجوؤں سے حلف لیا۔ ویڈیو رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے نئے امیر ملااخترمنصورافغانستا ن کے مختلف شہروں میں اپنے گروپ میں شامل ہونے والے نئے جنگجوؤں سےوفاداری کا حلف لے رہےہیں ۔ انہوں نے صوبہ ہلمند میں بھی نئے جنگجوؤں کے ایک گروپ سےحلف لیا۔ […]

جس نے داستان سرائے آباد کیا تھا

افسانہ نگار ی ،ڈرامہ نگاری اور صداکار ی میں منفرد مقام رکھنے والے درویش صفت دانشور اشفاق احمد اپنی ادبی تخلیقات کے ذریعے،عمر بھر دلوں اوردماغوں میں روشنیوں کے چراغ بوتے رہے۔ ادب کےہر شعبے میں منفرد پہچان رکھنے والے اشفاق احمد نے 22اگست 1925 کوبھارتی شہر ہوشیار پور کے پٹھان گھرانے میں آنکھ کھولی  […]

کراچی میں آپریشن جاری رہےگا ،شیطانی گٹھ جوڑ توڑ دیں گے ۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں دہشتگردوں، جرائم پیشہ مافیا ، بدعنوانوں اور تشدد میں ملوث افراد کا ’’شیطانی گٹھ جوڑ ‘‘توڑنے کا حکم دے دیا. آرمی چیف نے دہشت گردی کے مقدمات جلد نمٹانے کے لیے فوجی عدالتیں بڑھانے کی منظوری دے دی۔ دورہ کراچی پر موجود آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

پارٹی بچانی ہے تو پنجاب میں منظور وٹو کو ہٹایا جائے،کے پی میں سہہ فریقی اتحاد کومزید تقویت دینےکا فیصلہ

پیپلز پارٹی فیصل آباد کے رہ نماؤں نے زرداری ہاؤس میں پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پارٹی کے رہ نماؤں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو کی توجہ پارٹی پر نہیں ، وہ پارٹی کے بجائے اپنی ذات سے وفاداری چاہتے ہیں ۔   […]

زخمی مجاہد کا خط

رابعہ خرم درانی اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بم بلاسٹ کان پهاڑ دینے والا تھا, چیتھڑے اڑے. ,میرے ساتھی میرے دوست .. میری آنکھوں نے انہیں جام شہادت نوش کرتے دیکھا .میرے ایک ساتھی میں ابھی کچھ سانس باقی تھی اس نے اپنی نگاہ آسمان کی اور کی.. ذرا مسکرایا ,شہادت کی […]