مولانا فضل الرحمان زحمت نہ کریں، استعفے واپس نہیں لیں گے

متحدہ قومی موومنٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے استعفے فی الفور منظور کئے جائیں ۔   ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان نے جمعہ کی رات ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس کے بعد اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پوری پارٹی نے متفقہ فیصلہ کیا کہ حکومت کو ایم کیوایم […]

دولت اسلامیہ (داعش) کو بڑا جھٹکا

محمد بلال ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دولت اسلامیہ کے راہنما فاضل احمد الحیالی امریکی ڈرون حملہ میں مارے گئے   امریکہ محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس ہفتے کے شروع میں موصل میں کار میں سفر کررہے تھے جب انہیں ہٹ کیا گیا   نیڈ پرائس کے […]

عبدالستارایدھی ؟؟؟

    تحریر : فرنود عالم اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سنو۔۔!!! تمہیں اعتراض ہوتا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کو نوبل پرائز کیوں دیا گیا۔ عبدالستار ایدھی کو کیوں نہیں۔ ؟ اک ذرا توقف۔۔!!! شیشے کی طرف منہ کرو۔ سوال کرو۔ عبدالستار ایدھی نے تمہیں کیا دیا۔ پھر […]

پاکستان کی 53 فیصد خواتین نے کبھی اسکول کا کمرہ بھی نہیں دیکھا

پاکستان میں تعلیم کے بارے میں شعور اجاگر کرنے والے ایک غیر سرکاری تنظیم ” الف اعلان” کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں  15 برس یا اس سے اوپر کی عمر کی 53 فیصد خواتین ایسی ہیں جنہوں نے کبھی بھی کسی اسکول میں جماعت کا کمرہ تک نہیں دیکھا ۔ اسی طرح ملک میں […]

وفاق المدراس کے وفد کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

وزیر اعلی پنجاب نے رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں پنجاب کے مدارس اور علما کی گرفتاریوں کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رہ نماؤں نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات میں اپنے مسائل سے آگاہ کیا ۔   وفاق المدارس کے وفد میں ڈپٹی چیئرمین […]

ملالہ کی او لیول میں شاندار کامیابی

پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی نے او لیول میں شاندار کامیابی حاصل کرلی ہے. لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے سرگرم 18 سالہ ملالہ کی اس کامیابی کا اعلان ان کے والد ضیاء الدین یوسفزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اگرچہ ملالہ لڑکیوں کی تعلیم […]

جنسی تشدد کی سزا عمر قید

پاکستان کی قومی اسمبلی کی قانون و انصاف سے متعلق قائمہ کمیٹی نے بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمات میں مجرموں کی سزائیں مزید سخت کرکے انھیں عمر قید تک کرنے کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے۔ قانون وانصاف سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس محمود بشیر ورک […]

کترینہ کیف کو سوشل میڈیا سے بے عزتی کا خوف

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کہتی ہیں کہ وہ بے عزتی برداشت نہیں کر سکتیں اور اسی لیے سوشل میڈیا سے دور ہی رہنا پسند کرتی ہیں۔ بھارتی خبرایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور وڈیوز شیئر کرنا پسند کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ […]

پاکستان کے سب سے بڑے نیوکلیئر اٹامک پاور پلانٹ کا افتتاح

وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں کینوپ کے تحت چلنے والے نیوکلیئر اٹامک پاور پلانٹ کے ٹو کی کنکریٹ پورنگ کا افتتاح کیا۔ یہ پاکستان کا چھٹا اور سب سے بڑا نیوکلیئر اٹامک پاور پلانٹ کے ٹو ہے کے ٹو نیوکلیئر اٹامک پاور پروجیکٹ کی کنکریٹ پورنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف […]

بیوی کو زبردستی موٹا کرنے والا شخص

 امریکا میں ایک شخص نے محض اس وجہ سے اپنی بیوی کو کھلا کھلا کر اس قدر موٹا کردیا کہ وہ اسے چھوڑ کر نہ جائے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن کی رہائشی ’’بیٹی جو ‘‘ نے 13 برس کی عمر میں زیادتی کا نشانہ بننےکے بعد اس خیال کے تحت اپنا وزن بڑھانا […]