آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل انتقال کر گئے
سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل کو ہفتے کی شام برین ہیمرج ہو گیا تھا ۔ انہیں بے ہوشی کی حالت میں فوری طور پر سی ایم ایچ مری میں داخل کیا گیا تھا تاہم ان کی حالت انتہائی تشویش ناک تھی ۔ […]
کامیاب زندگی گذارنے کےلیے ایک چھوٹا سا سبق
ﺍﯾﮏ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﺑﺎﭖ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ: ﭘﺎﭘﺎ یہ ‘ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺯﻧﺪﮔﯽ’ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ؟ ﻭﺍﻟﺪ، ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﭘﺘﻨﮓ ﺍﮌﺍﻧﮯ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺑﯿﭩﺎ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﺘﻨﮓ ﺍﮌﺍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﺑﯿﭩﺎ ﺑﻮﻻ، ﭘﺎﭘﺎ .. یہ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﮐﯽ ﻭجہ ﺳﮯ ﭘﺘﻨﮓ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﭘﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺗﻮﮌ […]
آئی بی ٹیپ پر فوج کی مذمت ، تحریک انصاف کی جانب سے تحقیقات کا مطالبہ
پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے ٹیپ قصے کو من گھڑت غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ وارانہ قرار دیتے ہوئے الزام کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے ۔ ادھر تحریک انصاف کے مرکزی رہ نما اور اسلام آباد سے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے […]
قائد اعظم کا پاکستان، سیکولر یا اسلامی
بھلا یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے کہ قائد پاکستان کو ایک اسلامی، فلاحی اور صحیح معنوں میں روشن خیال ریاست بنانا چاہتے تھے؟ لیکن کچھ سیکولر دانش ور پہیے کو دوبارہ ایجاد ہوتا دیکھ کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی خدمت میں قائد کے کچھ ارشادات پیش ہیں جو اُن کے […]
الجھن کی سلجھن ،ایسی تحریر جو آپ کا ذہن کھول دے
ڈاکٹر جمیل اصغر جامیؔ اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ انگریزی، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد . . . . . . امریکہ کے غلاموں کو برطانیہ سے آزادی مبارک ہو ڈرون حملوں اورایبٹ آباد آپریشن کے بعد کونسی آزادی؟ آئی ایم ایف کے غلاموں کو یوم آزادی مبارک یہ اور اس نوع کے کئی اور […]
یہ ہیں آپ کے اراکین پارلیمان ، پڑھتا جا شرماتا جا
زارا قاضی اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جو رپورٹرز قومی اسمبلی یا سینٹ کے اجلاس کی کوریج کرتے ہیں وہ اجلاسوں کے دوران روزانہ اپنے چینلز کے لیے ایک خصوصی رہورٹ بھی تیار کر تے ہیں جس میں وہ کسی اہم موضوع یا مسئلے پر اراکین پارلیمان کی رائے لیتے ہیں ۔ اس […]
آئی بی والی ٹیپ من گھڑت، مشاہد اللہ سے وضاحت طلب
وزیر اعظم نے مشاہد اللہ خان سے ٹیپ سے متعلق بیان پر وضاحت طلب کر لی ہے مشاہد اللہ خان نے اس دھرنے کے ایک سال مکمل ہونے پر بی بی سی کو دیےگئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ 28 اگست کی شام وزیر اعظم نواز شریف نے بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل […]
دھرنوں کو ایمپائر کون تھا ؟ پتا چل گیا
بی بی سی اردو کے نمائندے آصف فاروقی نے دھرنو ں کا ایک سال مکمل ہونے پر وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان کا انٹرویو کیا جس میں نے انہوں نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے بارے میں خوفناک انکشافات کئے ۔ وزیراعظم نواز شریف کی کابینہ کے اہم رکن اور قریبی ساتھی مشاہداللہ […]
آپ نے قومی ترانہ سنا ہوگا ، پڑھا ہو گا لیکن یوں دیکھا نہیں ہو گا
ٹیلی نارپاکستان نے پاکستان کا قومی ترانہ ان ہیروز سے پڑھوایا جنہوں نے معذوری کے باوجود لاس اینجلس میں پاکستان کے لیے 32 تمغے حاصل کر کے اہل پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا http://www.dailymotion.com/video/x31nsdz
ایک منٹ کی ویڈیو جو آپ کو وہ کرنے پر مجبور کر دے کہ آپ خود پر فخر کریں
موبی لنک پاکستان نے یوم پاکستان کے موقع پر ایک ایسی خوبصورت اور شاندار ویڈیو تیار کی ہے جو ہمارے اندر کے سچے اور اصلی پاکستانی کو نمایاں کرتی ہے ۔ ایک منٹ کی ویڈیو جس کو دیکھ کر آپ اسے شئیر کرنے پر مجبور جائیں گے ویڈیو کا آخری حصہ آپ کو ہلا کر […]