جنگی ڈاکٹرئن میں دو بنیادی تبدیلیوں کے ثمرات

تحریر: آفتاب احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﻟﻮﮒ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮﻧﮕﮯ ﮐﮧ ﺭﺍﺣﯿﻞ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﭼﯿﻒ ﺁﻑ ﺁﺭﻣﯽ
ﺳﭩﺎﻑ ﺑﻨﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﺟﻨﮕﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮﺍﺋﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ
ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﺎﮞ ﮐﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻧﮉﯾﻦ ﺟﻨﮕﯽ ﺣﮑﻤﺖ
ﻋﻤﻠﯽ "ﮐﻮﻟﮉ ﺳﭩﺎﺭﭦ ﮈﺍﮐﭩﺮﺍﺋﻦ ” ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ
ﺳﮯ ” ﻋزﻢ ﻧﻮ ” ﻣﺸﻘﻮﮞ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﺍﺳﯽ […]

تو پھر یہ سب کیا تھا ؟؟؟

بلاوجہ . . . . اسد علی طور،،، اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔   سپریم کورٹ کے سترہ رکنی بینچ نے گیارہ ججوں کی اکثریت سے ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام کو پارلیمنٹ کی طرف سے عطا کردہ آئینی تحفظ کی توثیق کردی ہے جبکہ چھ ججوں نے […]

مدارس مزاحمت نہیں مفاہمت پر یقین رکھتے ہیں ۔وفاق المدارس

مدارس پر چھاپوں کا سلسلہ فی الفور بند کیا جائے ،وزیر اعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف دینی مدارس کی قیادت سے ملاقات کر یں تاکہ مدارس اور حکومت کے مابین غلط فہمیاں ختم کی جا سکیں ۔ ان خیالات کا اظہار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین مولانا سلیم اللہ خان ،مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق […]

عمران خان کے کمرے کا ٹی وی خراب ہے ۔ ریحام خان

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے شکوہ ہے کہ عمران خان کے کمرے کا ٹی وی خراب ہے جسے خان صاحب نے ابھی تک ٹھیک نہیں کرایا ۔ ان سے جب پوچھا گیا کہ آپ نے کیوں کہا تھا کہ آپ پاکستانی نیوز چینلز نہیں دیکھتیں تو انہوں نے جواب […]

بنگلہ دیش: چوتھے بلاگر کا قتل

بنگلہ دیش میں ایک اور سیکولر بلاگر کو آج جمعے کے روز ایک گینگ نے چاقوؤں سے حملہ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ رواں سال اس جنوبی ایشیائی ریاست میں کسی سیکولر بلاگر کا یہ چوتھا قتل ہے۔ نیلوئی چکرابرتی کو جو اپنا قلمی نام نیلوئی نیل استعمال کیا کرتے تھے، اُن کے گھر […]

افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ

افغان طالبان اپنی قیادت کے حوالے سے عجیب کشمکش کا شکار ہیں اور کئی دھڑوں کے وجود میں آنے کی وجہ سے طالبان میں بے چینی اور اضطراب بڑھ گیا ہے ۔ ملا عمر کے بھائی ملا عبدالمنان نے کہا ہے کہ طالبان قیادت کے انتخاب کا حق 5 افراد کو نہیں بلکہ 18 رکنی […]

امن کے لیے مذہبی اور سماجی ہم آہنگی ضروری ہے ۔ انجلینا جولی

     معروف ادکارہ انجلینا جولی نے کہتی ہیں کہ دنیا میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مذہبی اور سماجی ہم آہنگی ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میانمار کے کیمپوں میں نسلی فسادات کا شکار روہنگیا کی مدد اور دیکھ بھال ہم سب کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔ انجلینا جولی نے ہفتہ […]

شام میں مسیحیت کے وجود کو خطرہ

شام میں مسیحیوں کو بدترین حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ جمعرات کی کو دولتِ اسلامیہ نے شامی حکومت کی حامی افواج سے ایک گاؤں پر قبضہ کرنے کے بعد درجنوں عیسائیوں کو اِغوا کر لیا ہے۔بہت سے عیسائی حلب میں جنگ سے بچنے کی خاطر القریاتین کی جانب بھاگ گئے تھے۔مقامی عیسائیوں […]

طالبان کے امیر ملا عمر مارے جا چکے ہیں ۔ افغان صدر اشرف غنی

  افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے امیر ملا عمر کی موت کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملا محمد عمر دو برس قبل مارے جا چکے ہیں اور ملا محمد اختر نے ان کی جگہ افغان طالبان کی امارت سنبھال لی ہے اس خبر کی […]

مبینہ پولیس مقابلہ ،لشکر جھنگوی کے بانی ملک اسحاق سمیت 16 قتل

  ذرائع کے مطابق بدھ کی صبح ضلع مظفرگڑھ کے قریب شاہ والا کے علاقے میں میں پولیس کے مبینہ مقابلے میں  کالعدم شدت پسند تنظیم لشکرِ جھنگوی کے بانی و سابق امیر ملک اسحاق سمیت 16 افراد کو قتل ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق ملک اسحاق کو ان کے دوبیٹوں عثمان اور حق […]