خیبر ایجنسی کے لوگوں کے لیے بڑی خبر
بشری رحمان پشاور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ متاثرین خیبر ایجنسی کے لئے خوشخبری ہے کہ خیبر ایجنسی میں چھ سال سے بند 150 کارخانے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاورکے گورنرہائوس میں گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب احمد خان کی زیرصدارت اجلاس کے موقع پرحکام نے گورنرکوبریفنگ دی جس کے بعد گورنرسردارمہتاب احمد خان نے کہا کہ خیبرایجنسی کے آئی […]
پی ٹی آئی کے مظاہرے میں تصویروں پر سوال
فرید قریشی لندن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پرایم کیو ایم کے خلاف مظاہرہ کیا اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا بھی موجود تھے مظاہرے میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی برطانیہ کے کئی شہروں سے پی ٹی آئی کے کارکنان مظاہرے میں […]
بچوں کی دشمن فیس بک
یوں تو فیس بل سمیت دوسری سوشنل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹس بچے بڑے سبھی استعمال کرتے ہیں، لیکن بچوں کے لئے فیس بک کا زیادہ استعمال ان کی دماغی صلاحیتوں کو متاثر کرسکتا ہے، جی ہاں 24گھنٹوں میں 2گھنٹے سے زائد فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر وقت صرف کرنا بچوں کی دماغی صحت کے […]
جوڈیشل کمیشن کی کاروائی پر فخر ہے۔ عمران خان
چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ڈھائی کروڑ فارم 15 غائب ہیں ، پھر کیسے الیکشن قانون کے مطابق ہوئے ، 35 فیصد فارم 15 تھیلوں میں نہیں ملے۔ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر […]
جانتے ہیں کہ دشمن گوادر میں کیا کھیل ، کھیل رہا ہے ۔
.آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کے حلاف دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری منصوبہ ہر حال میں مکمل کیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ڈبلیو او کی تعمیر کردہ سڑکوں کا جائزہ لینے کے دوران جنرل راحیل شریف […]
گائے نے گھوڑا کیسے پیدا کیا ؟
گزرے زمانوں کی بات ہے ایک مسافر کو دوران سفر رات ہوگئ۔ رات گزاری کیلئے ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا’ وہ گھر میراثیوں کا تھا۔ انھوں نے مسافر کو پناہ دے دی۔ رات کے دوران مسافر کی گھوڑی نے بچہ (وچھیرا) جن دیا۔ صبح تڑکے جب مسافر شکریہ ادا کر کے رخصت ہونے لگا’ تو […]
بلیک بیری بند کرنے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کے نگران ادارے ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلیک بیری سروس کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کے ڈائریکٹر وائرلیس امجد مصطفیٰ ملک کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں ٹیلی کمیونیکیش پروٹیکشن ریگیولیشن 2009 اور سیلیولر موبائل لائسنس اینڈ این جی ایم ایس لائسنس کے […]
زلزلے کے شدید جھٹکے ،مالی نقصانات کی اطلاع
پشاور ، مردان ، ایبٹ آباد ،سوات ، ہری پور ، مانسہرہ ،اٹک ،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے شدید جھٹکے ۔ زلزلہ پیما مرکز، امریکی زلزلہ پیما مرکز اور محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز اسلام آباد سے 15 کلو میٹر شمال مشرق […]
آپ جوڈیشل کمیشن میں دہی لینے گئے تھے؟
حنیف سمانا کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے جوڈیشیل کمیشن کے فیصلے کے آنے پر کوئی حیرت نہیں ہوئی۔ میں اس ملک میں حکمران طبقے کے خلاف کسی بھی عدالتی یا غیر عدالتی فورم سے اسی قسم کے فیصلے کی توقع رکھتا تھا ایسے حالات میں جب کے انٹرنیشنل اور مقامی اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کی "بے بی گورنمنٹ” […]
وزن گھٹانے کا حیرت انگیز اور یقینی نسخہ
رابعہ کنول آئی بی سی اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہنگی دوائیاں ، سخت مشقیں ، اور ڈائٹنگ پلان بھی بعض اوقات آپ کے پیٹ پر چڑھی چربی کم کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔اس کےلیے ضروری ہے مناسب غذا میں مناسب کیلوریز جو وزن کم کرنے کے ساتھ آپ کو ہشاش بشا ش بھی رکھیں ، استعمال کی […]