محبت کی شادی (لو میرج)
وہ مجھ سے لوّ میرج کے بارے میں بحث کررہا تھا.. . . اور میں اسے بتا رھا تھا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ لَوّ میرج ہمارے معاشرے میں کامیاب نہیں ۔ ۔ ۔! کیونکہ اسے خاندان کی حمایت حاصل نہیں ہوتی۔ ۔ ۔ ۔ اور معاشرے میں بھی اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔ […]
اب چھپکلی سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں
ایمسٹرڈیم:چھپکلی کا نام سنتے ہی انسان کو گھن آتی ہے اور اس کے دل میں ان کے بارے میں ایک عجیب سا ڈر ہوتا ہے اب نہ جانے وہ گھن آنے کی وجہ سے ہوتا ہے یا تو پھریہ انسانی نفسیات پر بھاری ہوتی ہے اکثر لوگوں کے تو ان کا نام سنتے ہی رونگٹے […]
باجی راؤ مستانی نے نو ایوارڈ حاصل کرلئے۔
[pullquote]باجی راؤ مستانی کو 61 ویں فلم فیئر ایوارڈ میں بارہ نامزدگیاں ملیں جس میں سے اس نو ایوارڈ حاصل کرلئے۔ [/pullquote]
مرزا اسد اللہ خان غالب
[pullquote]اسداللہ خان غالب[/pullquote] مرزا غالب(1797-1869)اردو زبان کے سب سے بڑے شاعر سمجھے جاتے ہیں۔ ان کی عظمت کا راز صرف ان کی شاعری کے حسن اور بیان کی خوبی ہی میں نہیں ہے۔ ان کاا صل کمال یہ ہے کہ وہ ز ندگی کے حقائق اور انسانی نفسیات کو گہرائی میں جاکر سمجھتے تھے اور […]
باچاخان کی برسی پر باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کیمپس پر دہشت گردوں کا حملہ
چارسدہ…باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں یونیورسٹی کے 2گارڈز سمیت 5افرادزخمی ہوگئے، زخمیوں میں تین طلبہ اور ایک لیکچرر ڈاکٹر حامد بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر حامد کو سر میں گولی لگی ہے اور ان کی شہادت کی اطلاعات آرہی ہیں ۔پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی جہاں سیکورٹی […]
ایران کھل گیا ہے
عالمی برادری میں ایران کی ایک بار پھر باضابطہ شمولیت کوئی معمولی واقعہ نہیں۔ایران پچھلے سینتیس برس میں کسی نہ کسی قسم کی عالمی پابندیوں کی زد میں رہا ہے۔جب نومبر انیس سو نواسی میں ساٹھ امریکی سفارت کاروں اور شہریوں کو چار سو چوالیس دن کے لیے امریکی سفارتخانے میں یرغمال بنایا گیا تو […]
پیار
میں گھر کے کام کاج میں اکثر اوقات سستی کا مظاہرہ کر تا ہوں ۔والدہ کہتی رہتی ہیں کہ جاؤ یہ کام کر دو ،یہ کر دو ،میں کہتا ہوں کہ دیکھیں ،میں ایک بڑا صحافی ہوں ۔ایک بڑے ادارے میں کام کرتا ہوں ،اب میرے ساتھ یہ کام نہیں جڑتے ۔ وہ ناراض ہو […]
یہ جھنگ کے سول اسپتال کا منظر ہے ۔
بابا جی کی ضعیف العمر اہلیہ بیمار ہو گئیں ۔ ایمبولینس کیا بلاتے ، کھانے اور دوا کے پیسے نہیں تھے۔ بابا جی نے اپنی بیمار بیوی کو اسپتال پہنچانے کے لیے اپنا رومال اپنی بیوی کی چارپائی سے باندھا اور پھر چارپائی کو گھسیٹتے ہو ئے اسپتال لے گئے ۔ آپ حکمرانوں پر تنقید […]
بچےنے ہاتھ کیوں کاٹا، مولوی گرفتار، مقدمہ درج
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے حجرہ شاہ مقیم میں ایک امام مسجد کو علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے اور تشدد کو ہوا دینے کےالزام میں حراست میں لیا گیا ہے ۔ حجرہ شاہ مقیم تھانے کے ایس ایچ او نوشیر احمد کاٹھیا نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ امام مسجد کا […]
احسن اقبال پرویز خٹک کو لکھا گیا خط میڈیا پر لے آئے
کیا واقعی پرویز خٹک کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے لاعلم رکھا جارہا ہے؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے اعتراضات ، وفاقی وزیر احسن اقبال حکومتِ خیبرپختونخواہ کا جوابی خط منظر عام پر لے آئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے وفاقی حکومت پرپاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے لاعلم رکھنے کے اعتراضات کے جواب میں وفاقی وزیربرائے ترقی […]