یہ جھنگ کے سول اسپتال کا منظر ہے ۔

بابا جی کی ضعیف العمر اہلیہ بیمار ہو گئیں ۔ ایمبولینس کیا بلاتے ، کھانے اور دوا کے پیسے نہیں تھے۔

H2

بابا جی نے اپنی بیمار بیوی کو اسپتال پہنچانے کے لیے اپنا رومال اپنی بیوی کی چارپائی سے باندھا اور پھر چارپائی کو گھسیٹتے ہو ئے اسپتال لے گئے ۔

H3

آپ حکمرانوں پر تنقید کرنا شروع کردیں گے ، نظام کی خرابی بتائیں گے تاہم میرا ایک سوال ہے اور صرف یہ کہ

کیا اس معاشرے کی بھی کوئی ذمہ داری بنتی ہے یا نہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے