تراویح کی اصل تعداد

ابراہیم پاشا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ’’تراویح کی رکعتیں بیس ہی ہیں؟‘‘ ’’نہیں حضورؐ سے صرف آٹھ ہی ثابت ہیں۔‘‘ ’’حضرت عمرؓ کے دور میں صحابہؓ نے بیس رکعتیں جماعت کے ساتھ ادا کی تھیں‘ کیا انہوں نے غلط کیا؟‘‘ ’’بیس کی دلیل کمزور ہے‘ ہم نے تو اپنے بزرگوں کو آٹھ پڑھتے […]

اس سال فطرانے کا نصاب

علماء کے مطابق اس سال فطرہ واجب فی کس گندم کے اعتبار سے100، جو کے اعتبار سے 175، کھجور کے اعتبار سے 425 اور کشمش کے اعتبار سے 1260روپے بنتی ہے، روزے کیطرح زکو اة ، صدقات واجبہ اورنفلی صدقات کابھی زیادہ سے زیادہ اہتمام کرناچاہئے۔ صدقات واجبہ میں خیال رہے کہ اس کی ادائیگی کے […]

نسلی امتیاز گوروں کی ذہنی بیماری ہے۔ آئن سٹائن

حنا انور ۔ ۔ ۔ آئن سٹائن کو بیسویں صدی کا سب سے بڑا طبیعات دان سمجھا جا تا ہے اور نظریہ ٔ اضافیت سا ئنسی میدان میں آئن سٹائن کی سب سے بڑی کامیابی تھا اور یہی اس کی وجہ شہرت رہی ہے۔اس تھیوری میں اس نے خلا ،وقت اور کشش ثقل کے بارے […]

پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی خدمت گذار رہی ،سراج الحق

لاہور۔ پریس ریلیز ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی باقی پارٹیوں کی طرح طویل عرصہ اسٹیبلشمنٹ کی خدمت گذار رہی ہے ،وہ کیسے آج اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہو سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عام پاکستانیوں کی طرح لیڈر بھی فرسٹریشن کا شکار ہیں […]

جنوبی افریقہ میں وٹامن ٹیبلٹ کے برابر پیس میکرتیار

            کیپ ٹاؤن …….. دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے خوش خبر ی ہے کہ جنوبی افریقہ میں وٹامن ٹیبلٹ کے برابر پیس میکر تیار کیا گیا ہے۔ کیپ ٹاؤن میں مریض میں دنیا کا سب سے چھوٹاpacemakers پیس میکر ٹرانسپلانٹ کیاگیا ہے۔ یہ سائز میں روایتی پیس […]

حکومت لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں ناکام

زینب شہزادی کراچی کراچی………..ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا جن ہے کہ حکومتی کوششوں کے باوجود قابو میں آنے کا نام نہیں لے رہا ،رمضان میں سحری اور افطار وقت ملک کے بیشتر شہروں میں بجلی نہ ہونے کے سبب تاریکی کا راج رہا۔ رمضان شریف کی آمد سے قبل عوام کو یہ نوید سنائی […]

نیند کی گولیاں کھانے کا خوفناک انجام

زارا قاضی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نیند کی گولیاں، منہ، ناک اور پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب، نئی طبی تحقیق نیویارک………یوں تو نیند کی گولیوں کے بہت سے نقصانات سامنے آتے رہتے ہیں، مگر اب تو ماہرین نے اسے کینسر جیسے مہلک مرض کا سبب بھی قرار دے دیا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں […]

والد سے محبت کے اظہار کا دن

لندن…..آج دنیا بھر میں فادرز ڈے منایا گیا ۔ زندگی کے بڑے بڑے سبق چھوٹی چھوٹی باتوں سے سکھادینے والے تمام فادرز کو ہیپی فادرز ڈے۔ ایک باپ زندگی کے بڑے بڑے سبق کس طرح چھوٹی چھوٹی باتوں سے بچوں کو سکھادیتے ہیں۔ مائیں بچوں کے لاڈ اٹھاتی ہیں، تو والد جینے کا حوصلہ دیتے […]

تتلیوں کے لیے بھی پارک

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں تتلیوں کے پارک کا افتتاح ہوانا……کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں تتلیوں کے پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔ ہوانا میں تتلیوں کو محفوظ کرنے کیلئے پہلا پارک بنایا گیا ہے۔ افتتاح کے دن بڑی تعداد میں لوگ آئے اور مختلف اقسام کی رنگ برنگی تتلیوں کو دیکھ کر […]

گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 10وکٹوں سے شکست دیدی

گال …..پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 90رنز کا ہدف دیا جو اس بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کرلیا۔ محمد حفیظ46اور احمد […]