عزیز از جان بابا سید یوسف جان: ایک کامل باپ کی داستان
جنجا، یوگنڈا میں ایک دوست کے ریسورٹ پر پہنچا ہوا تھا۔ اتنے میں چند جرمن خواتین آئیں اور میرے دوست سے درخواست کی کہ وہ انہیں دریائے نیل میں کشتی رانی کی سہولت مہیا کر دیں۔ میرا دوست جو وزیر آباد کا رہنے والا تھا اور ہوٹل کا مالک ہونے کے ساتھ ساتھ اچھا رہنما […]
محبت کی صدا : محبوب صدا
راولپنڈی ہمیشہ سے ادب، فکر اور زندہ مکالمے کا شہر رہا ہے۔ اس کی گلیاں اور بستیاں برسوں سے ایسی محفلوں کی گواہ ہیں جہاں لفظ صرف کہے نہیں گئے بلکہ محسوس کیے گئے، اور خیال محض سوچ نہ رہا بلکہ رویہ بن گیا۔ اسی روایت میں ایک نرم مگر مضبوط آواز محبوب صدا کی […]
ملتان: نشتر اسپتال میں مبینہ غفلت کے باعث مریضہ جاں بحق
ملتان کے نشتر میڈیکل کالج اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث مریضہ جاں بحق ہوگئیں۔ نشتر اسپتال ملتان میں معدے کے مرض میں مبتلا مریضہ کو لایا گیا تھا جو دوران علاج جاں بحق ہوگئیں۔ مریضہ کے لواحقین نے ڈاکٹرز پر غفلت برتنے کا الزام لگایا ہے، مریضہ کے بیٹے نے دعویٰ کیا […]
ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا
امریکا نے براؤن یونیورسٹی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کی سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کرسٹی نویم نے کہا کہ براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص نے امریکا آنے کے لیے گرین کارڈ لاٹری پروگرام کا استعمال کیا تھا۔ گرین کارڈ لاٹری کیا […]
سینیٹ میں بدترین ہنگامہ، علیم خان اور پلوشہ خان آمنے سامنے
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس جمعرات کے روز اس وقت غیر معمولی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جب وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان شدید، ذاتی نوعیت کا لفظی تصادم ہوا۔ اس جھڑپ نے وزارتِ مواصلات اور نیشنل ہائی وے […]
عشق، ایمان اور شہادت: یونس بن مرقس کی کہانی
حال ہی میں حضرت خالد بن ولیدؓ کی زندگی پر لکھا گیا ناول پڑھنے کا اتفاق ہوا، جو معروف مصنف عنایت اللہ التمش کی تحریر ہے۔ اسی کے ساتھ مشہور یوٹیوبر، صحافی اور اینکر پرسن جناب فیصل وڑائچ صاحب کی Dekho, Suno, Jano پر معلوماتی سیریز “The Great Generals and Battles” بھی دیکھی۔ اس سیریز […]
سِرن ویلی : مرکزی شاہراہ ، سیاحت اور سیاسی نمائندے
سردار محمد یوسف صاحب (وفاقی وزیرِ مذہبی امور) کی شرافت کی سیاست پر شک کی گنجائش نہیں۔ موصوف کی پِسے ہوئے طبقات کے لیے سیاسی خدمات، جاگیردارانہ نظام کو شکست دینے، مفلوک الحال لوگوں کو ظالم کے سامنے کھڑا ہونے کا شعور دینے جیسی سیاسی بصیرت اور کامیابی پر ان کی تعریف بنتی ہے۔ یہ […]
کراچی: آن لائن فراڈ اسکیموں میں کام کرنے والے غیرملکیوں سمیت متعدد ملزمان گرفتار
کراچی: ڈیفنس میں آن لائن فراڈ اسکیموں پر کام کرنیوالے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجسنی (این سی سی آئی اے) اور حساس ادارے نے ڈیفنس میں چھاپہ مارا جہاں سے آن لائن فراڈ اسکیموں میں کام کرنے والے 10 سے زائد غیر ملکیوں سمیت متعدد افراد کو گرفتار […]
یو این رپورٹ نے بھارت کے غیرذمہ دارانہ ریاستی طرزعمل کو بے نقاب کردیا: صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی رپورٹ نے بھارت کے غیر ذمہ دارانہ ریاستی طرزعمل کو بے نقاب کر دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق ماہرین کی رپورٹ پاکستان کے دیرینہ مؤقف کی توثیق ہے۔ […]
اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے عمران خان کی سزا ختم نہیں ہوگی: گورنر کے پی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا ختم نہیں ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کہتی تھی دہشت گردوں کے دفاتر قائم کریں، لیکن […]